-
ایرانی وزیر خارجہ اور ہندوستانی وزیراعظم کی ملاقات
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نئی دہلی میں ہندوستان کے وزیر اعظم سے ملاقات و گفتگو کی ہے
-
بھیم آرمی چیف چندرشیکھر آزاد کو سی سی اے کے خلاف دہلی میں پرتشدد مظاہرے کے معاملے میں ضمانت مل گئی
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳ہندوستان میں بھیم آرمی چیف چندرشیکھر آزاد کو سی سی اے کے خلاف دہلی کے دریا گنج میں پرتشدد مظاہرے کے معاملے میں تیس ہزاری کورٹ نے ضمانت دے دی ہے
-
نئی دہلی میں جواد ظریف کے صلاح و مشورے
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳ایران کے وزیر خارجہ نے نئی دہلی میں منعقدہ رائے سینا ڈائیلاگ اجلاس میں شریک ممالک کے حکام سے علاقے اور دنیا کے اہم ترین حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
سی اے اے کے خلاف شاہین باغ کا احتجاج میڈیا کی توجہ کا مرکز
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف جہاں پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں وہیں شاہین باغ کی خواتین نے سی اے اے اور این آرسی کے خلاف احتجاج سے پورے ملک کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے
-
قومی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر احتجاج کا سلسلہ جاری
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹شہریت ترمیمی قانون کے خلاف شاہین باغ کے احتجاج کو ایک ماہ مکمل ہوگیا ہے۔
-
رائے سینا کی پانچویں بین الاقوامی کانفرنس
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۵ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں کل 14 جنوری کو شروع ہونے والی اس کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر بھی شریک تھے۔
-
ہندوستان میں این آر سی ، سی اے اے اور این پی آر کے خلاف ملک گیر مہم جاری ہے
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۰ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ این آر سی، سی اے اے اور این پی آر کے خلاف ملک گیر مہم جاری ہے ۔
-
مغربی بنگال کے عوام نے شہید قاسم سلیمانی کو پیش کیا خراج تحسین + تصاویر
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں امریکی دہشت گردی میں ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی، عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس اور ان کے آٹھ ساتھیوں کی شہادت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی اور جلسے کا انعقاد کیا گیا۔
-
لوگوں کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کیا جارہا ہے: سونیا گاندھی
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲کانگریس صدر سونیا گاندھی نے وزیراعظم نریندرمودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر ملک کو گمراہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے پیرکو کہا کہ سماج کو مذہب کی بنیادپر تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ ہندوستان
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹ہندوستان، اسلامی جمہوریہ ایران، روس، مراکش، مالدیپ، بھوٹان، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، جمہوریہ چیک، ڈنمارک، ایسٹونیا اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ اس اجلاس میں حصہ لیں گے۔