-
دہلی میں اسمبلی انتخابات آٹھ فروری کو
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۱دہلی کے اسمبلی انتخابات آٹھ فروری کو ہوں گے ۔
-
ہندوستان جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد کشیدگی پرفکرمند : ایس جے شنکر
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران اور ہندوستان کے وزراء خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
ہندوستان پاکستان میں امریکی دہشتگردی کے خلاف مظاہرے
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱ہندوستان اور پاکستان کے مختلف شہروں میں امریکہ اور اسرائیل مخالف مظاہروں میں عالم اسلام کے عظیم جرنیل، جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کیے جانے کی مذمت کی جارہی ہے۔
-
دہلی پولیس کا اعتراف، مظاہرے کے دوران گولی چلائی تھی
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف ملک کی مختلف ریاستوں اور علاقوں میں عوام کے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں اس درمیان دہلی پولیس نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ پندرہ دسمبر کو جامعہ ملیہ کے طلبا کے مظاہرے کے دوران اس نے گولی چلائی تھی
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے خلاف کشمیر میں ہڑتال
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سی اے اے اور این آرسی کے خلاف کوچین میں لاکھوں کا احتجاج
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف ملک کی مختلف ریاستوں اور علاقوں میں عوام کے احتجاجی مظاہرے اور جلسے جاری ہیں -
-
ہندوستان: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کا دھرنا جاری
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸شدید سردی کے موسم میں مسلسل 16 دنوں سے سریتا وہار کالندی کنج روڈ پر دھرنا دینے والی جامعہ نگر، شاہین باغ اور دہلی کے مختلف علاقوں کی خواتین کا کہنا ہے کہ رات و دن کا یہ مظاہرہ اس وقت تک جاری رہے گا ، جب تک کہ حکومت شہریت ترمیمی قانون واپس نہیں لے لیتی ۔
-
فیض احمد فیض کی " ہم دیکھیں گے" نظم نے ہندوستان میں ہنگامہ مچا دیا!!!
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور کے آئی آئی ٹی شعبے نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جو یہ تحقیقات کرے گی کہ مشہور شاعر فیض احمد فیض کی نظم" ہم دیکھیں گے" ہندو مخالف ہے یا نہیں۔
-
ہندوستان میں دوہزار بیس کا آغاز بھی حکومت مخالف مظاہروں سے ہوا
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی سمیت ملک بھر میں عوام نے شہریت ترمیمی ایکٹ،این آرسی اور این پی آر کے خلاف مظاہروں اور دھرنوں سے سن دو ہزار بیس کا آغاز کیا ۔
-
کشمیر میں 2 ہندوستانی فوجی مارے گئے
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴کشمیر میں 2 ہندوستانی فوجی مارے گئے۔