-
لائن آف کنٹرول پر پاکستان کے 6 فوجی مارے گئے : ہندوستان
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۷ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان کے 6 فوجی مارے گئےہیں۔
-
بھائی کو بھائی سے لڑانے سے ملک کو نقصان ہوگا: راہل گاندھی
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۲راہل گاندھی نے شہریت ترمیمی قانون کے ساتھ ہی این پی آر کے سلسلے میں اٹھے تنازع کے درمیان مودی حکومت کا نام لئے بغیر اس پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ بھائی سے بھائی کو لڑانے سے کبھی ملک کا فائدہ نہیں ہوسکتا۔
-
ہندوستان بھر میں مظاہرے جاری
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۳ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک گیر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں بینک دھاندلی کے واقعات میں چوہتر فیصد اضافہ
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۱ہندوستان کے سینٹرل بینک نے اعلان کیا ہے کہ سن دوہزار اٹھارہ اور دوہزار انیس کے مالی سال میں بینکوں میں دھوکادہی کے واقعات میں چوہتر فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
مظاہرین کے ساتھ ہندوستانی پولیس کے رویئے کی تحقیق کا مطالبہ
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳ہندوستان کے قومی انسانی حقوق کمیشن نے این آری سی اور سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے ساتھ اترپردیش پولیس کے رویّے کی وضاحت طلب کی ہے۔
-
متنازع قوانین کے خلاف عوامی مظاہرے تیز+ ویڈیوز
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۱پورے ہندوستان میں متنازع قانون سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ہندوستان: شہریت قانون کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء کی جانب سے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کا آج پندرہواں دن ہے۔ یونیورسٹی میں طلباء آج بھی پر امن احتجاج کررہے ہیں۔اس موقع پر طلباء باربار مرکزی حکومت سے سی اے اے اور این آر سی کو واپس لینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔اب طلباء نے این پی آر کے خلاف بھی احتجاج شروع کردیا ہے۔
-
راہل گاندھی کا وزیراعظم نریندر مودی پر طنز، جھوٹ بولنے کا الزام
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے اہم رہنما اور سابق صدر راہل گاندھی نے ملک میں ڈیٹنشن سینٹر نہ ہونے کے وزیراعظم نریندر مودی کے بیان پر انھیں سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
کشمیر میں لاک ڈاؤن
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی لاک ڈاؤن کا آج 144 واں روز ہے، کشمیری 144 دنوں سے اپنے گھروں میں محصور ہیں۔
-
شہریت ترمیمی بل کے خلاف ایے ایم یو کے طلبہ دوبارہ سڑکوں پر
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔