-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۴ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری ہے ۔ بدھ کو بھی مختلف ریاستوں میں مظاہروں ، دھرنوں اور ریلیوں کا سلسلہ جاری رہا۔
-
حکومت ہندوستان کا کشمیر سے سات ہزار فوجیوں کو باہر نکالنے کا فیصلہ
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷ہندوستان کی وزارت داخلہ نے کشمیر سے تقریبا سات ہزار فوجی باہر نکالنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
-
ہندوستانی طالبہ نے صدر کے ہاتھ سے میڈل نہیں لیا! ۔ ویڈیو
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۵ہندوستان کی پانڈیچری یونیورسٹی کی طالبہ ربیحہ عبد الرحیم نے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ہندوستان کے صدر کووند کے ہاتھوں سے سونے کا تمغہ لینے سے انکار کر دیا۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی بتایا کہ پولیس نے نامعلوم وجہ کے سبب صدر جمہوریہ کی تقریر کے دوران انہیں ہال کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ربیحہ کو انکے پردے کے باعث صدر کی موجودگی میں ہال میں جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔
-
سی اے اے اور این آرسی کے خلاف طلبا تحریک جاری
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۲ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف قومی دارالحکومت نئی دہلی سمیت ملک کے کئی دیگر علاقوں میں منگل کو بھی احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں ۔ دہلی میں منڈی ہاؤس سے جنتر منتر تک مارچ میں طلبا اور دیگر تنظیموں اور عوام کے مختلف طبقوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی-
-
ہندوستان: شہریت متنازع قانون کے خلاف احتجاج میں شدت
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲ہندوستان میں شہریت سے متعلق متنازع قانون کے خلاف احتجاج میں اور شدت آگئی ہے۔
-
ہندوستان پاکستان کےساتھ پرامن تعلقات چاہتا ہے: نائب صدر
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸ہندوستان کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان سمیت سبھی پڑوسی ممالک کے ساتھ پرامن تعلقات کے حق میں ہے۔
-
وزیراعظم اور وزیر داخلہ ملک کو تقسیم کرنے کے درپے: کانگریس
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰راہل گاندھی نے دعوی کیا کہ مودی۔ شاہ نفرت کی سیاست کرکے ملک کو تقسیم کرنے کا کام کر رہے ہیں۔
-
جو دشمن نہیں کر سکا وہ اب نریندر مودی پوری طاقت سے کر رہے ہیں: راہل گاندھی
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف مظاہروں کے دوران کانگریس نے آج دہلی میں راج گھاٹ پر دھرنا دیا ہے-
-
جھارکھنڈ میں بھارتیہ جنتا پارٹی اقتدار سے باہر، جے ایم ایم اور کانگریس کی واضح برتری
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹ہندوستان کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ کے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو اقتدار سے ہاتھ دھونا پڑ گیا ہے جبکہ جے ایم ایم اور کانگریس نے واضح برتری حاصل کرلی ہے
-
ہندوستان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف مظاہرے جاری
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف مظاہروں کے دوران کانگریس نے آج دہلی میں راج گھاٹ پر دھرنا دیا ہے-