-
کشمیر میں 141 دنوں سے لاک ڈاؤن
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی لاک ڈاؤن کا آج 141 واں روز ہے، کشمیری 141 دنوں سے اپنے گھروں میں محصور ہیں۔
-
جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹوں کی گنتی شروع
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۶ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں اسمبلی کی کل 81سیٹوں کےلئے سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان آج صبح ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان میں مسلمانوں پراثر انداز ہونے والے اقدامات پر او آئی سی کوتشویش
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۴اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ہندوستان میں مسلمانوں پراثر انداز ہونے والے اقدامات پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان میں این آرسی اور سی اے اے کے خلاف مظاہرے
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف ہندوستان کے مختلف شہروں میں اتوار کو بھی احتجاجی مظاہرے جاری رہے ۔ اس درمیان وزیراعظم نریندرمودی نے دہلی میں ایک عوامی جلسے میں اپنے خطاب کے دوران اپوزیشن پر الزام لگایا کہ وہ لوگوں کو گمراہ کر رہی ہے -
-
ہندوستان، شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف عوامی غصہ اور پولیس کے وحشیانہ حملے ویڈیوز کی زبانی
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۴شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف ہندوستان کے مختلف شہروں میں سنیچر کو بھی احتجاجی مظاہرے جاری رہے۔ مشرقی ریاست بہار میں آج بند کی کال دی گئی تھی جبکہ اترپردیش کے بعض شہروں میں بھی مظاہروں کی اطلاع ہے۔ رام پور میں ایک شخص کی موت ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان و چین کا سرحدی تنازع حل کرنے کا عزم
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۹ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال اور چینی وزیر خارجہ اور اسٹیٹ کونسلر وانگ یی کی قیادت میں حیدرآباد ہاؤس میں ہوئی میٹنگ میں ہندوستان - چین سرحد مسئلے پر خصوصی نمائندہ سطح کی 22 ویں میٹنگ میں یہ عزم کیا گیا ۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بڑےپیمانے پر احتجاج اور ہلاکتیں
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۹ہفتہ کو بھی ملک کے مختلف حصوں میں احتجاج کئے گئے۔ دہلی اور اترپردیش سب سے زیادہ متاثر رہے ۔
-
سی اے اے اور این آرسی کے خلاف ہفتے کو بھی پورے ہندوستان میں مظاہرے
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۹شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف ہندوستان کے مختلف شہروں میں سینچر کو بھی احتجاجی مظاہرے جاری رہے۔ مشرقی ریاست بہار میں آج بند کی کال دی گئی تھی جبکہ اترپردیش کے بعض شہروں میں بھی مظاہروں کی اطلاع ہے۔ رام پور میں ایک شخص کی موت ہوگئی ہے
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملائیشین وزیراعظم کے بیان پر ہندوستان کا ردعمل
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۷ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہونے والی سمٹ کانفرنس کے دوران وزیراعظم مہاتیر محمد نے ہندوستان میں مظاہرین پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے 17 جاں بحق، ہزاروں زخمی اور گرفتار
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۹شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہندوستان بھر میں احتجاج مزید شدت اختیار کرتا جارہا ہے ۔ جمعہ کو دہلی سمیت ملک کی مختلف ریاستوں میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکلے اور سی اے اے کی مخالفت میں اپنی آواز بلند کی ۔ اس درمیان کئی مقامات سے پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ کی بھی خبریں موصول ہورہی ہیں ۔