-
ہندوستان میں پرتشدد مظاہرے، یوپی میں چھے افراد ہلاک
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے کے خلاف جمعے کو بھی قومی دارالحکومت دہلی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے جبکہ ریاست اترپردیش میں مختلف شہروں میں مظاہروں کے دوران کب سے چھے افراد کی موت ہوگئی ہے
-
ہندوستان کے مختلف علاقوں میں سی اے اے کے خلاف مظاہرے
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے کے خلاف جمعے کو بھی قومی دارالحکومت دہلی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے-
-
نئی دہلی سمیت پورے ہندوستان میں مظاہرے، 2 ہزار افراد گرفتار
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵ہندوستان کی کئی ریاستوں میں دفعہ 144 کے باوجود احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
جھارکھنڈ میں آخری مرحلے کے لئے ووٹنگ شروع
Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۲ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں پانچویں اور آخری مرحلے کی 16سیٹوں کے لئے سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان آج صبح سات بجے ووٹنگ شروع ہوگئی جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔
-
ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف پورے ملک میں بہت بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں
-
ہندوستان میں متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاج جاری
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۶شہریت کے متنازع قانون کے خلاف ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی سمین اس ملک کے کئی شہروں میں مظاہرے جاری ہیں۔
-
ہندوستان کے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف قم میں احتجاج
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰ایران کے معروف شہر قم کے حوزہ علمیہ میں زیر تعلیم ہندوستانی طلباء نے اجتماع کر کے آئین ہند کی حفاظت کا عہد اور شہریت ترمیمی بل کے خلاف زبردست اور پُر زور احتجاج کیا۔
-
شہریت ترمیمی قانون پرپابندی لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۶سپریم کورٹ آف انڈیا نے آج شہریت ترمیمی ایکٹ 2019 کے خلاف درخواستوں پرمرکزی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔
-
ہندوستان کا برہموس کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۶ہندوستان کی وزارت دفاع کے مطابق پہلا تجربہ زمین پر واقع موبائل لانچر سے کیا گیا۔
-
ہندوستانی آئل ٹینکر کے عملے کا اغوا
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ہندوستانی آئل ٹینکر کے عملے کے بیس افراد کو نائیجیریا کے ساحلی علاقوں میں اغوا کرلیا گیا ہے۔