-
ہندوستان: گجرات میں اچانک سیاسی ہلچل، تمام وزرا مستعفی
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰ہندوستان کی ریاست گجرات میں وزیر اعلیٰ کو چھوڑ کر اچانک تمام وزرا نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سبھی 16 وزرا نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل کو سونپ دیا۔
-
ہندوستان: روس سے تیل کی درآمد جاری رہے گی
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸ہندوستان نے روس سے تیل کی برآمدات جاری رکھنے کا عندیہ ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صارفین کے مفادات کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
-
ہندوستان: بہار انتخابات، جے ڈی یو کی فہرست میں مسلمان امیدوار کا نام ندارد، سابق مسلمان وزیر نے پارٹی چھوڑی
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۷ہندوستان کی ریاست بہار میں آئندہ ماہ ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے مختلف سیاسی پارٹیاں اپنے امیدواروں کی فہرستیں جاری کر رہی ہیں، اسی کڑی میں جے ڈی یو نے اپنی فہرست جاری کی ہے جس میں ایک بھی مسلمان امیدوار کا نام نہیں ہے۔
-
امریکہ سے باہر گُوگل کا سب سے بڑا مرکز ہندوستان میں
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰عالمی انفارمیشن ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ سرچ انجن کمپنی گُوگل نے امریکہ سے باہر اپنا سب سے بڑا مرکز ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: راجستھان میں بس میں آگ لگنے سے 20 افراد زندہ جل گئے
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۰مغربی راجستھان کے جیسلمیر ضلع میں بس میں آگ لگنے کا ایک اندوہناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں کم سے کم 20 افراد جل کر ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان سے آئی چونکانے والی رپورٹ، 7 اکتوبر سے اب تک 4500 مسلمانوں پر مقدمے، 265 گرفتار
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱ہندوستان میں آئی لو محمد کیمپین سے جڑے واقعات کے دوران اب تک ڈھائی سو سے زائد مسلمانوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
-
بی جے پی کو پرینکا گاندھی نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا،کہا، "مودی حکومت میں دلت سماج کے لوگ محفوظ نہیں"
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵پرینکا گاندھی نے کہا کہ بی جے پی راج میں اونچے عہدوں پر پہنچنے کے باوجود دلت افسر محفوظ نہیں۔ قبل ازیں، راہل گاندھی نے چنڈی گڑھ میں آنجہانی آئی پی ایس افسر کے اہل خانہ سے ملاقات کر انصاف کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان: کانگریس نے امریکی صدر کے دعووں پر مودی کی خاموشی کو ایک بار پھر ہدف تنقید بنایا، کہا "ہمارے وزیر اعظم صرف تعریف سننا چاہتے ہیں۔"
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعووں پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ "ہمارے وزیر اعظم ٹیرف کے بارے میں سننا نہیں چاہتے، ہمارے وزیر اعظم صرف تعریف سننا چاہتے ہیں اس لئے وزیر اعظم اس پر خاموش ہیں۔"
-
ہندوستانی اور فرانسیسی فوجی سربراہوں کی ملاقات: اقوام متحدہ کی امن فوج کی کارروائیوں میں باہمی تعاون میں فروغ کی ضرورت پر زور
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۸ہندوستان کے چیف آف اسٹاف جنرل اوپیندر دویدی نے اپنے فرانسیسی ہم منصب جنرل پیئر شل سے ملاقات کی جس میں دونوں اعلیٰ عہدیداروں نے اقوام متحدہ کی امن فوج کی کارروائیوں میں باہمی تعاون میں فروغ کی ضرورت پر زور دیا۔
-
کیا ہندوستان کے وزیر داخلہ مسلمانوں کی آبادی کو لے جھوٹ پھیلا رہے ہیں، اپوزیشن پارٹیوں کی امت شاہ پر سخت تنقید
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۲ہندوستان میں اپوزیشن جماعت کانگریس سمیت مختلف جماعتوں نے مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ کو دراندازی کا نتیجہ قراردینے پر مرکزی وزیر داخلہ کوسخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔