-
لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان فائرنگ
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۴کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں متعدد سیکورٹی اہلکار اور عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
کشمیر کی صورتحال تشویشناک: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۹انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی صورتحال پر ایک مرتبہ پھر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان: کملیش تیواری کے قتل کے بعد ہنگامہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۹ہندو مہا سبھا کے سابق صدر اور ہندو سماج پارٹی کے بانی کملیش تیواری کے قتل کے بعد اس کے حامیوں اور دیگر مشتعل لوگوں نے احتجاج کیا اور دکانیں بند کروائیں۔
-
کشمیر میں ہڑتال کے ڈھائی ماہ مکمل، تاریخی جامع مسجد کے محراب و منبر خاموش
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۵کشمیر میں غیر اعلانیہ ہڑتال کے ڈھائی ماہ مکمل ہوئے اور تاریخی جامع مسجد کے محراب ومنبر مسلسل خاموش ہے۔
-
مودی حکومت کی تفرقہ انگیز پالیسی سےعوام کا مستقبل تاریک: منموہن سنگھ
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳ہندوستان کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی تفریق والی پالیسیوں اور نااہلی کی وجہ سے ملک معاشی کساد بازاری کے بحران میں پھنس گیا ہے جس کی وجہ سے عوام کی امیدیں گرد آلود ہوئی ہیں اور ان کا مستقبل تاریک نظر آتا ہے۔
-
بابری مسجد معاملے میں عدالت کے فیصلے کا احترام کیا جائے گا: مولانا کلب جواد
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۴مولانا کلب جواد کا کہنا ہے کہ مسلمان نہیں چاہتے کہ ملک کی یکجہتی اور سالمیت کو خطرہ لاحق ہو۔
-
بنگلہ دیش سرحدی گارڈ کی فائرنگ سے ہندوستانی فوجی ہلاک
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۰بنگلہ دیش سرحدی گارڈ کی فائرنگ میں بی ایس ایف کا ایک ہیڈ کانسٹبل ہلاک ہوگیا جبکہ ایک دیگر اہلکار زخمی ہوا۔
-
امریکا کو ہندوستان کا دو ٹوک
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۴ہندوستان کی وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ نئی دہلی امریکی پابندیوں کی دھمکی سمیت کسی بھی غیرملکی دباؤ میں نہیں آئے گی
-
کشمیر میں ہوا تصادم، تین مارے گئے
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 3 افراد مارے گئے۔
-
بابری مسجد اور رام مندر تنازعے سے متعلق مقدمے کی سماعت مکمل ، فیصلہ محفوظ
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۵ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد اور رام مندر تنازعے سے متعلق مقدمے کی سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔