-
ہندوستان میں دھماکہ 22 افراد ہلاک و زخمی
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۳پولیس اورفائر بریگیڈ کی ٹیم بچاؤ اورامدادی کاموں میں مصروف ہے۔
-
ہندوستان نہ کبھی ہندو راشٹر تھا اورنہ بنے گا :آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷ہندوستان کے مسلمان رہنما اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ ہندوستان نہ کبھی ہندو راشٹرتھا نہ ہےاورنہ کبھی بنے گا ۔
-
دہشت گردی اور مذہبی شدت پسندی کو ختم کرنے پر ہندوستان اورچین کی تاکید
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶ہندوستان کے وزیراعظم اور چین کے صدرکے مابین پانچ گھنٹے تک ہونے والی ملاقات خوشگوارماحول میں ہوئی۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم کی چینی صدر سے ملاقات
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی چین کے صدر شی جنپنگ سے ملاقات اور گفتگو کے لئے تمل ناڈو کے مہابلی پورم پہنچ گئے ہیں
-
ہندوستان میں بارشوں اور سیلاب سے دوہزار سے زائد افراد ہلاک
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱ہندوستان میں موسمی بارشوں اور سیلاب میں دو ہزار سے زائد افرار ہلاک ہوئے ہیں۔
-
ہندوستانی عوام کو اقتصادی کساد بازاری پر تشویش
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱ہندوستان کے ریزروبینک کے تازہ ترین سروے سے پتہ چلتا ہے کہ اس ملک کے عوام اقتصادی کساد بازاری اور روزگار کی صورت حال مزید خراب ہونے کے سلسلے میں تشویش میں مبتلا ہیں۔
-
ہندوستان میں طیارہ گر کرتباہ دونوں پائلٹس ہلاک
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۷ہندوستان میں ایک طیارہ دوران پرواز اچانک ہچکولے کھاتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹس ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے مابین تعاون کے7 معاہدوں پر دستخط
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶ہندوستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ اپنے تعلقات کو دو دوست اورہمسایہ ممالک کے مابین عالمی شراکت کی ایک عمدہ مثال کے طور پر پیش کرتے ہوئے ہفتہ کے روز باہمی تعاون کے سات معاہدوں پر دستخط کیے ۔
-
کشمیر کو ہمیشہ کے لئے دہلی کا غلام بنا دیا گیا: نیشنل پنتھرس پارٹی
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور ہندوستانی کمیونسٹ پارٹی نے کشمیر میں دفعہ 370 کے خاتمے کے خلاف 12 سے 16 اکتوبر تک ریاست میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہیلی کاپٹر ہندوستانی میزائل سے تباہ ہوا: ایئرفورس
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۹ایئرفورس کے چیف راکیش کمار سنگھ بھدوریا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ گذشتہ سال27 فروری میں بالاکوٹ سرجیکل اسٹرائیک کے بعد سری نگر کے بڈگام میں فضائیہ نے اپنے ہی ایک ہیلی کاپٹر کو میزائل حملے میں مار گرایا تھا ۔