-
موسمیاتی تبدیلی کے لیے انسانی برتاؤ میں تبدیلی لانا ضروری : نریندر مودی
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۱ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے انسانی برتاؤ میں تبدیلی اور ان کا فطرت سے مربوط ہونا ضروری ہے۔
-
کشمیر میں دفعہ ایک سو چوالیس کا نفاذ جاری ، عوام کو سخت مشکلات کا سامنا
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲ہندوستان کے زیرکنٹرول کشمیر میں گذشتہ پچاس دنوں سے زیادہ عرصے سے دفعہ ایک سو چوالیس جاری ہے اور لوگ بدستور گھروں میں بند ہیں ۔
-
ہندوستان کا جنگی طیارہ حادثہ کا شکار
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۲طیارے میں سوار دونوں پائلٹ بحفاظت نیچے اترگئے ۔
-
ہندوستانی فوج کے کمانڈر کا پاکستان پر دہشتگردی کی حمایت کا الزام
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۲ہندوستانی فوج کے کمانڈر نے پاکستان پر دہشتگردی کی حمایت کا الزام لگایا ہے
-
کشمیر میں حالات کشیدہ، لاک ڈاؤن اور مظاہرے
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۸کشمیر میں لاک ڈاؤن کے 47 ویں روزنماز جمعہ پڑھنےکی بھی اجازت نہیں دی گئی۔
-
مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ہند و پاک کے درمیان مذاکرات کی ضرورت پر تاکید
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ہند پاک مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔
-
ہندوستان: فضا سے فضا میں مارکرنے والے استرمیزائل کاتجربہ
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۰ہندوستان کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے تجربہ کی کامیابی پر ڈی آر ڈی اور فضائیہ کی ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔
-
ہندوستانی علما اور طلبہ کا امدادی کارواں، سیلاب زدہ علاقوں میں پہنچ گیا
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱ہندوستان اور ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر علما اور دینی طلبہ کا ایک وفد ایران کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کاموں میں حصہ لینے کی غرض سے صوبہ خوزستان پہنچ گیا ہے۔
-
ہندوستان میں دو امریکی شہریوں کی گرفتاری
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴ہندوستانی پولیس نے نئی دہلی میں دو امریکیوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاکستان کا رد عمل
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۷پاکستان کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے ہندوستانی سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ پاکستان کے موقف کی تائید ہے۔