ہندوستان کا جنگی طیارہ حادثہ کا شکار
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i355471-ہندوستان_کا_جنگی_طیارہ_حادثہ_کا_شکار
طیارے میں سوار دونوں پائلٹ بحفاظت نیچے اترگئے ۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۲ Asia/Tehran
  • ہندوستان کا جنگی طیارہ حادثہ کا شکار

طیارے میں سوار دونوں پائلٹ بحفاظت نیچے اترگئے ۔

ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں فضائیہ کے گوالیار اڈے سے پرواز کے بعد آج ایک جنگی طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا تاہم اس میں سوار دونوں پائلٹ طیارہ کے زمین پر گرنے سے قبل ہی پیراشوٹ کی مدد سے بحفاظت نیچے اترگئے ۔

ذرائع  کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق مگ ۔21نے یہاں فضائیہ کے اڈے سے پرواز کی تھی  جو تھوڑی ہی دیر بعد گر کر تباہ ہو گئی واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔