-
کشمیر میں جھڑپ 2 عسکریت پسند ہلاک
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں دوعسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان: فائرنگ سے رکن اسمبلی سمیت 11 افراد ہلاک
May ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۸ہندوستانی ریاست اروناچل پردیش میں مسلح افراد کی فائرنگ سے رکن اسمبلی سمیت 11افراد ہلاک ہوگئے۔
-
کشمیر میں ہڑتال سکیورٹی انتہائی سخت
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۴حکام نے آج سرینگر کے پائین علاقوں میں مجوزہ عید گاہ مارچ روکنے کیلئے پابندیاں نافذ کی ہیں۔
-
الیکشن کمیشن اب غیرجانبدار نہیں رہا، راہول گاندھی
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) کی چیرپرسن سونیا گاندھی نےاتحادیوں اور معاون جماعتوں کے رہنماؤں کی میٹنگ 24 مئی کو بلائی ہے ۔ اس میٹنگ میں انتخابی نتائج کے بعد کی صورت حال کے مطابق پیدا ہونے والے سیاسی ماحول پر غور کیا جائے گا۔
-
ہندوستان : آخری مرحلے کی پولنگ ختم ، ایکڑٹ پول میں مودی ایک بار پھر وزیراعظم
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸ہندوستان میں عام انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے کی ووٹنگ ختم ہونے کے بعد ایکڑٹ پول میں ایک بارپھر بی جے پی کی قیادت والے اتحاد این ڈی اے کو واضح اکثریت مل رہی ہے
-
ہندوستان میں عام انتخابات کا آخری مرحلہ
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲ہندوستان میں عام انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
-
ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ شروع
May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۳ہندوستانی عوام آج 7 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ایک خطہ کی 59 سیٹوں کیلئے ووٹ ڈال رہے ہیں۔
-
وادی کشمیر میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع پلواما میں ہفتے کی صبح سیکورٹی فورس کے اہلکاروں اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔
-
کشمیر میں تصادم 2 عسکریت پسند ہلاک
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پنزگام میں آج ہفتہ کی صبح ہونے والے ایک تصادم میں دو عسکریت پسند مارے گئے۔
-
لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی مہم ختم اتوار کو پولنگ
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۴سترہویں لوک سبھا کے انتخابات کے آخری مرحلے میں 59 سیٹوں پر ووٹنگ کے لئے انتخابی مہم کل جمعہ کی شام پانچ بجے ختم ہوگئی، سخت سکیورٹی میں کل اتوار کو پولنگ ہوگی۔