-
لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی مہم ختم اتوار کو پولنگ
May ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۴سترہویں لوک سبھا کے انتخابات کے آخری مرحلے میں 59 سیٹوں پر ووٹنگ کے لئے انتخابی مہم کل جمعہ کی شام پانچ بجے ختم ہوگئی، سخت سکیورٹی میں کل اتوار کو پولنگ ہوگی۔
-
ہندوستان میں آخری مرحلے کے انتخابات کی تیاری
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۲ہندوستان میں پارلیمانی الیکشن کے آخری مرحلے کے لئے تشہیراتی مہم ختم ہو گئی۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام نے نئی دہلی کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف بطور احتجاج ہڑتال کی۔
-
کشمیر، رمضان المبارک میں ہلاکتوں کے خلاف عام ہڑتال
May ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں رمضان المبارک میں ہلاکتوں کے خلاف مشترکہ مزاحمتی قیادت کی کال پر آج عام ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 5 افراد کی ہلاکت
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں اور مسلح کشمیریوں مین ہونے والی جھڑپ میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان کے عام انتخابات کا آخری مرحلہ پرتشدد
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۴ہندوستان میں عام انتخابات کے آخری مرحلے سے قبل حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان سیاسی بیان بازیوں اور الزامات و جوابی الزامات کا سلسلہ اپنی آخری حدوں کو پہنچ گیا ہے۔
-
کشمیر میں تصادم ایک فوجی سمیت 5 ہلاک
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶کشمیر میں حالات آج ایک بار پھر سخت کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
360 ہندوستانی ماہی گیروں کے بدلے تیرہ پاکستانی قیدی رہا
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۹ہندوستان نے پاکستان کی جانب سے تین سو ساٹھ ماہی گیروں کی رہائی کے جواب میں تیرہ پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔
-
ہندوستان میں لوک سبھا کے آخری مرحلے کی انتخابی مہم
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی انتخابی مہم زوروں پرہے سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر کڑی نکتہ چینی کر رہی ہیں۔
-
ہندوستان میں لوک سبھا کے آخری مرحلے کی انتخابی مہم زوروں پر
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے آخری مرحلے کی انتخابی مہم زوروں پرہے اور اس بار بھی سیاسی جماعتیں زیادہ سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے کیلئے ایک دوسرے کے خلاف سخت جملوں کا استعمال کر رہے ہیں۔