-
کشمیر میں حالات کشیدہ 47 سکیورٹی اہلکار زخمی
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اورسکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان: انتخابات کے چھٹے مرحلے میں 59 انتخابی حلقوں میں پولنگ
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۶ہندوستان کے پارلیمانی اانتخابات کے چھٹے مرحلے میں اتوار کو سات ریاستوں کے انسٹھ پارلیمانی حلقوں میں پولنگ ہوئی۔
-
لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے کیلئے ووٹنگ جاری
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۲ہندوستان کے ایوان زیریں لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں سات ریاستوں کی 59 سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔
-
بابری مسجد ثالثی کاعمل مکمل کرنے کے لیے 15 اگست کی تاریخ
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳بابری مسجد ثالثی کے پانچ رکنی آئینی بینچ نے آج صبح کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گگوئی، جسٹس ایس اے بوبڑے، جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس اشوک بھوشن اور جسٹس عبدالنظیرموجود تھے۔
-
راہل گاندھی کی شہریت پر ہندوستان کی سپریم کورٹ کا فیصلہ
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹ہندوستان میں عام انتخابات کے آخری دو مرحلوں کی پولنگ سے قبل اس ملک کی سپریم کورٹ نے کانگریس کے صدر راہل گاندھی کی شہریت کے معاملے پر ان کے خلاف دائرکی گئی درخواست کو خارج کر دیا۔
-
ای وی ایم اور وی وی پیٹ پرچی ملانے کے بارے میں ہندوستان کی سپریم کورٹ کا فیصلہ
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۰ہندوستان کی سپریم کورٹ نے ای وی ایم مشین میں پڑے ووٹوں کو وی وی پیٹ پرچی سے ملائے جانے کے بارے میں انیس جماعتوں کی درخواست کو مسترد کر دیا۔
-
ہندوستان میں پانچویں مرحلے کے الیکشن کی پولنگ ختم
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵ہندوستان میں پارلیمانی الیکشن کے پانچویں مرحلے میں پولنگ کا تناسب مجوعی طور پر باسٹھ فیصد سے زائد بتایا گیا ہے ۔
-
ہندوستان میں پانچویں مرحلے کے انتخابات کے موقع پر کشمیر میں ہڑتال
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۹ہندوستان میں انتخابات کے پانچویں مرحلے کی ووٹنگ کے دن ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں نئی دہلی کی تشدد پسند پالیسیوں کے خلاف احتجاج کے طور پر ہڑتال کی گئی۔
-
ہندوستان میں پانچویں مرحلے کی ووٹنگ
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲ہندوستان کے عام انتخابات میں پانچویں مرحلے کے لئے پیر کو ووٹ ڈالے گئے۔
-
ہندوستان میں پارلیمنٹ کے پانچویں مرحلے کے انتخابات
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲لوک سبھا کے پانچویں مرحلے کے تحت 7 ریاستوں کی 51 سیٹوں پر ووٹنگ جاری ہے۔