-
ہندوستان کے عام انتخابات کا پانچواں مرحلہ، پیر کو پولنگ
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی پولنگ کا وقت جیسے جیسے قریب آتا جا رہا ہے پارٹی کارکنوں کا اضطراب بڑھتا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کی موجودہ صورت حال
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی پولنگ کی تیاری مکمل ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان کا مسلح روبوٹ کی تیاری کا منصوبہ
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰ہندوستان اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے مسلح اسمارٹ روبوٹ کی تیاری کے منصوبے پر تیزی کے ساتھ کام کر رہا ہے۔
-
مسعود اظہر کے خلاف اقوام متحدہ کی قرارداد سرجیکل اسٹرائیک: مودی
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۳ہندوستان کےوزیراعظم نے کہا ہے کہ مسعود اظہر پر اقوام متحدہ کی قراردادبھی سرجیکل اسٹرائیک ہے ۔
-
ہندوستان: فانی طوفان سے 16 ہلاک ایک کروڑ افراد متاثر
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۳ہندوستان میں فانی طوفان سے اب تک 16 افراد ہلاک ایک کروڑ سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں۔
-
اروند کیجروال بھی تھپڑ کھانے والوں کی فہرست میں شامل
May ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶ہندوستان کے دارالحکومت میں جلوس کے دوران ایک شخص نے دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجروال کے منہ پر تھپڑ رسید کر دیا۔
-
ہندوستان: پانچویں مرحلے کے عام انتخابات، انتخابی مہم ختم
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۹ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی ووٹنگ کے لئے انتخابی مہم سنیچر کی شام مقامی وقت کے مطابق چھے بجے ختم ہو گئی۔
-
ہندوستان میں پانچویں مرحلے کے انتخابات، انتخابی مہم کا اختتام
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے پانچویں مرحلے کی ووٹنگ کے لئے انتخابی مہم آج شام مقامی وقت کے مطابق چھے بجے ختم ہو رہی ہے۔
-
ہندوستان، شدید طوفانی ہواؤں کی وجہ سے کرین گری + ویڈیو
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲ہندوستان میں فینی طوفان سے تباہیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بھونیشور کے علاقے میں زیر تعمیر عمارت پر لگی کرین شدید ہواؤں کی وجہ سے گر گئی۔
-
ہندوستان میں طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۲سرکاری ذرائع کے مطابق طوفان کی وجہ سے پوری میں کچے گھروں، پرانی عمارتوں اور عارضی دکانوں کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔