پاکستان کے ساتھ کشیدگی کو بڑھانا نہیں چاہتے: ہندوستان
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i345760-پاکستان_کے_ساتھ_کشیدگی_کو_بڑھانا_نہیں_چاہتے_ہندوستان
ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ کشیدگی کو بڑھانا نہیں چاہتا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸ Asia/Tehran
  • پاکستان کے ساتھ کشیدگی کو بڑھانا نہیں چاہتے: ہندوستان

ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ کشیدگی کو بڑھانا نہیں چاہتا۔

حکومت کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے مقامی تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے ہندوستان کی خاتون وزیرخارجہ

سوشما سوراج نے کہا کہ انھوں نے متعدد ملکوں تک یہ بات پہنچادی ہے کہ پلوامہ حملے کے بعد ہندوستان ، پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ کشیدگی کو بڑھانا نہیں چاہتا تاہم ان کا کہنا تھا کہ اگرپلوامہ جیساکوئی اور حملہ ہوا تو پھر ہندوستان خاموش نہیں رہے گا۔