-
لائن آف کنٹرول پر کارروائی کرنے کے پاک وہند کےمتضاد دعوے
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۵پاکستان اور ہندوستان نے ایک دوسرے کے خلاف لائن آف کنٹرول پر کارروائی کرنے کےمتضاد دعوے کئے ہیں۔
-
غریب نواز کانفرنس میں آل سعود پر پڑی پھٹکار ۔ ویڈیو
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰دو روز قبل ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں ہونے والی غریب نواز عالمی کانفرنس میں آل سعود اور اسکے جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔
-
کشمیر میں تصادم ڈی ایس پی اورعسکریت پسندوں کی ہلاکت
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۸کشمیر کےضلع کولگام میں سخت کشیدگی پائی جاتی ہےاور سکیورٹی کے اضافی دستے بھی تعینات کئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کئے جانے کی کوشش
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱ہندوستان کے وزیر اعظم نے اسلام آباد کے ساتھ کشیدگی کم اور پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے پہلی بار ہری جھنڈی دکھائی ہے۔
-
ہماری لڑائی دہشت گردی کے خلاف ہے کشمیریوں کیخلاف نہیں: نریندرمودی
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۷ہندوستان کے مختلف شہروں میں رہنے والے کشمیری طلبہ اور دیگرکشمیریوں پر ہونے والے مبینہ حملوں کے پس منظر میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہماری لڑائی دہشت گردی کے خلاف ہے کشمیریوں کیخلاف نہیں۔
-
ہندوستان کی ریاست آسام سے روہنگیا پناہ گزینوں کا اخراج
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴ہندوستان کی ریاست آسام کی حکومت نے اس ریاست میں رہائش پذیر روہنگیا مسلمانوں کو حراست میں لئے جانے اور انھیں باہر نکالے جانے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
-
بنگلورو ایرو شو کے دوران کار پارکینگ میں آتشزدگی
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸ہندوستان کے شہر بنگلورو میں ایرو شو کے دوران کار پارکینگ میں خوفناک آتشزدگی میں تقریبا تین سو کاریں جل کر راکھ ہو گئیں۔
-
ہندوستان میں جنسی تشدد کے خلاف مظاہرے
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۳ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی سمیت مختلف شہروں میں جنسی تشدد کے خلاف مظاہرے کئے گئے ہیں۔
-
یاسین ملک سمیت کئی کشمیری رہنما گرفتار
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حریت پسند اور مذہبی جماعتوں بالخصوص جماعت اسلامی کے لیڈروں کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاﺅن سے وادی بھر میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔
-
کشمیرمیں تصادم ایک عسکریت پسند ہلاک
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۶ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی بھی دو عسکریت پسند چھپے ہوئے ہیں۔