-
کشمیرمیں عام ہڑتال
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج مقبول بٹ اور افضل گورو کی برسی پرمکمل ہڑتال ہے۔
-
ہندوستان کا ایک اور سٹیلائٹ زمین کے مدار میں داخل
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷ہندوستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے اسرو نے بدھ کی صبح اپنا چالیسواں مواصلاتی سٹیلائٹ خلا میں کامیابی کے ساتھ چھوڑا۔
-
ہندوستان کا 40 واں مواصلاتی سیٹیلائٹ لانچ
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸ہندوستان کے 40 ویں مواصلاتی سیٹیلائٹ جی سیٹ -31 کو بدھ کی صبح فرینچ گویانا کے کورو خلائی مرکز سے کامیابی کے ساتھ لانچ کیاگیا۔
-
شمال جنوب کوریڈور کو ترقی دینے پر روس اور ہندوستان متفق
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۳روس اور ہندوستان نے ایران کے راستے شمال جنوب کوریڈور کے ترقیاتی منصوبے پر عمل درآمد تیز کرنے کے سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
-
ہندوستان کی لوک سبھا میں ہنگامہ
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴ہندوستان کی پارلیمنٹ میں منگل کو بھی شدید ہنگامہ ہوتا رہا اور کئی بار پارلمینٹ کی کارروائی کو ملتوی کرنا پڑا۔
-
کلکتہ میں سی بی آئی اور پولیس کی محاذ آرائی ، پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۴کلکتہ میں پولیس کمشنر کے دفتر پر سی بی آئی کے چھاپے اور پھر ریاستی پولیس کے ذریعے سی بی آئی کے پانچ افسران کو حراست میں لے لئے جانے کے واقعے پر پیر کو ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زبردست ہنگامہ ہوا۔
-
ہندوستان کی اپوزیشن جماعتیں ایک پیج پر
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۲ممتا بنرجی کی حمایت میں ہندوستان کی کئی سیاسی پارٹیاں سامنے آئی ہیں۔
-
ہندوستان: دہلی میں آیت اللہ خامنہ ای منادی وحدت و استقامت کے زیرعنوان سیمینار
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۹جامعہ ہمدرد دہلی میں آیت اللہ خامنہ ای منادی وحدت و استقامت کے زیر عنوان، سیمینار جاری ہے۔
-
ہندوستان میں ٹرین حادثہ 7 ہلاک متعدد زخمی
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۵ٹرین حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے کیونکہ حادثہ اتنا خطرناک تھا کہ ٹرین کے کئی ڈبے ایک دوسرے کے اوپرچڑھ گئے ہیں۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کے دورہ کشمیر کے موقع پرہڑتال
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶میرواعظ اور صحرائی سمیت کئی مزاحمتی لیڈرنظر بند، انجینئر رشید گرفتارہوئے۔