-
ہندوستانی فضائیہ کا طیارہ تباہ دو پائلٹ ہلاک
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۶ہندوستانی فضائیہ کا مراج طیارہ جو تربیتی پرواز کے بعد ہوائی اڈے پر اتررہا تھا حادثے کا شکار ہوگیا جس میں دو ہوابازوں کی موت ہوگئی۔
-
کشمیر میں مسلح تصادم، دو ہلاک
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات کے دوران ہونے والے ایک مسلح تصادم میں دو عسکریت پسند مارے گئے۔
-
ہندوستان نے کیا پاکستان سے احتجاج
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۹ہندوستان نے پاکستان کے وزیرخارجہ کی کشمیری رہنما سے ٹیلی فونی گفتگو پر سخت رد عمل کا اطہار کیا ہے۔
-
راہل گاندھی کی وزیراعظم نریندرمودی پر کڑی نکتہ چینی
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۸راہل گاندھی نے یہاں پارٹی کے عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے الزام لگایا کہ مسٹر مودی ملک کے غریب لوگوں کے مفاد میں کام کرنے کے بجائے اپنے دوستوں کی مدد کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان نے کیا دفاع کے میدان میں اپنی صلاحیت میں اضافہ
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۸ہندوستان نے پاکستان کا نام لیے بٖغیر سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان نے دفاع کے میدان میں اپنی صلاحیت میں اضافہ کیا ہے اور قومی سلامتی کے لیے وہ کوئی بھی اقدام کرنے سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
-
ہندوستان کے سابق مرکزی وزیر دفاع جارج فرنانڈیز کا انتقال
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۰واجپئی حکومت میں وزیر دفاع رہنے والے جارج فرنانڈیز کا آج منگل کے روز انتقال ہو گیا۔
-
ہندوستان کا جگوار جنگی طیارہ گر تباہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۰ہندوستان کا ایک جگوار جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔
-
ہندوستان میں الیکشن کے بارے میں وزیراعظم مودی کا بیان
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۲ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ملک میں اپنے ملک میں انتخابات کے تعلق سے الیکشن کمیشن کے کردار کی قدردانی کی۔
-
ونیزویلا میں عدم مداخلت پر ہندوستان کی تاکید
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱ہندوستان نے ونیزویلا کے داخلی معاملات میں بیرونی مداخلت کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ونیزویلا کا سیاسی بحران اس ملک کےعوام کے ذریعے ہی حل ہونا چاہئے۔
-
ہندوستان کا ستّرواں یوم جمہوریہ
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷ہندوستان میں ستّرواں یوم جمہوریہ ملی جوش و جذبےکے ساتھ منایا جارہا ہے۔