-
طلاق ثلاثہ بل راجیہ سبھا میں پیش
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۰۴ہندوستان کے ایوان بالاراجیہ سبھا میں آج پیر کے روز طلاق ثلاثہ سے متعلق بل پیش ہوگا۔
-
ہندوستان: بنارس میں نریدر مودی کے خلاف مظاہرے
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے پارلیمانی حلقے بنارس کے سولہویں دورے کے دوران وہاں کے کسانوں، اساتذہ اور ملاحوں کی سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا اور انہوں نے اپنے مطالبات کیلئے جگہ جگہ دھرنا و مظاہرہ اور احتجاج کیا۔
-
طلاق ثلاثہ بل لوک سبھا کے بعد اب راجیہ سبھا میں
Dec ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۶ہندوستان میں طلاق ثلاثہ کو مجرمانہ نوعیت کا اقدام قرار دئیے جانے کیلئے مرکزی حکومت کی جانب سے پیش کیا گیا بل لوک سبھا سے منظور ہونے کے بعد اب کل سوموار کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا(راجیہ سبھا )میں پیش کیا جائے گا ۔
-
چین بین الاقوامی ضابطوں پر توجہ دے، ہندوستان
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۸ہندوستان نے چین کی جانب سے دونوں ملکوں کے درمیان سرحدی شاہراہ بنانے میں بین الاقوامی ضابطوں پر توجہ دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں کی فائرنگ، 5 کشمیریوں کی ہلاکت
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ میں پانچ کشمیری ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیرمیں جھڑپ 4 عسکریت پسند ہلاک
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے پلوامہ ضلع میں آج سنیچر کی صبح فورسز کے ساتھ ایک معرکہ آرائی میں حزب المجاہدین کے 4 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا زبردست ہنگامہ
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۸ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں رافیل طیاروں کے سودے اور دیگر معاملات پر شدید ہنگامہ آرائی ہوئی جس کے نتیجے میں کارروائی ملتوی کرنا پڑی۔
-
طلاق ثلاثہ بل منظور، اپوزیشن کا واک آوٹ
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۰تمام اپوزیشن جماعتوں نے طلاق ثلاثہ بل کو جوائنٹ سلیکٹ کمیٹی کے پاس بھیجنے کا مطالبہ کیا جسے حکومت نے خارج کردیا۔
-
آیت اللہ شاہرودی کی رحلت پر ہندوستان کے دینی اداروں کے تعزیتی پیغامات
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۴بزرگ عالم دین اور تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ شاہردوی کے انتقال پر ہندوستان کے گوشہ و کنار سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے -
-
لوک سبھا میں تین طلاق سے متعلق بل
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۹تین طلاق سے متعلق بل آج لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا اور اس پر بحث ہوسکتی ہے ۔ تین طلاق کو جرم قرار دینے سے متعلق یہ بل 17 دسمبر کو لوک سبھا میں پیش کیا گیا تھا ۔