-
ہندوستان: کرگل میں آیت اللہ شاہرودی کی یاد میں مجلس ترحیم
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل لداخ میں ممتاز عالم دین، تشخیص مصحلت نظام کونسل کے چیئرمین اور ایرانی عدلیہ کے سابق سربراہ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی یاد میں مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر ہندوستان و چین کی تاکید
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶ہندوستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے تعلقات کو فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ہندوستان: کہرے کا قہر، تصادمات میں متعدد ہلاک و زخمی
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۷ہندوستان کے مختلف علاقوں خاص طور پر دارالحکومت نئی دہلی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں شدید سردی اور کہرے کی وجہ سے جہاں لوگوں کو سخت پریشانیوں کا سامنا ہے وہیں دہلی کے قریب جھجھر میں ہائے وے پر درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جن میں کم سے کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۲ہندوستان نے ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت کے حامل ایک اور بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ
Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
صحت کے شعبے میں ہندوستان نے نمایاں پشرفت کی ہے، رام ناتھ کووند
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴ہندوستان کے صدر رام ناتھ کووند نے کہا ہے کہ ہندوستان نے حفظان صحت کے شعبہ میں تیزی سے پیشرفت کی ہے۔
-
کشمیر میں 6 عسکریت پسند 2 فوجی ہلاک
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۹ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ مارے گئے عسکریت پسندوں میں ذاکر موسیٰ کی قیادت والی انصار غزوة الہند کا ڈپٹی چیف بھی شامل ہے۔
-
باہمی تعاون میں اضافہ ہندوستان و چین کے مفاد میں
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۲چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کل راشٹرپتی بھون میں ہندوستان کے صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کی۔
-
ہندوستان کا پاکستان پر داخلی امور میں مداخلت کرنے کا الزام
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۱ہندوستان نے کہا ہے کہ پاکستان اس کے داخلی معاملوں میں مداخلت نہ کرے۔
-
ہندوستان: جموں و کشمیر میں صدر راج کا نفاذ
Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر میں گورنر راج ختم کر کے صدر راج نافذ کر دیا گیا۔