-
کشمیرمیں 3 عسکریت پسند ہلاک 2 فوجی زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۱کشمیرمیں تین عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد حالات سخت کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
رافیل کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر ملا جلا رد عمل
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۹بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے رافیل معاملہ میں سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد کانگریس صدر راہل گاندھی کے بیان کو غیر ذمہ دار شخص کا شرمناک تبصرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کا تکبر، ورثہ میں ملے غرور اور اداروں کے تئیں بے عزتی کا ثبوت ہے۔
-
ایران میں ہندوستان کی دوا ساز کمپنیوں کی سرمایہ کاری کا خیرمقدم
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۶ایران کے وزیر صحت سید حسن قاضی زادہ ہاشمی نے تہران اور نئی دہلی کے درمیان دواؤں کی صنعت میں مشترکہ تعاون سے متعلق مسائل کے حل پر تاکید کرتے ہوئے ایران میں ہندوستان کی دوا ساز کمپنیوں کی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کیا۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون کے فروغ کی ضرورت پر تاکید
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵ایران اور ہندوستان کے وزرائے صحت نے امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کے مزید فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کشمیر میں مسلح تصادم، 2 عسکریت پسند ہلاک
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام شمالی کشمیر کے سوپور میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 2 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
بی جے پی کو شکست، کانگریس حکومت بنانے کی راہ پرگامزن
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۹بھارتیہ جنتا پارٹی کو پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج میں زوردار شکست ملی ہے جس کے بعد راجستھان، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں کانگریس حکومت بنانے کی راہ پرگامزن ہے۔
-
چین اور ہندوستان کی مشترکہ فوجی مشقیں
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۱چین اور ہندوستان نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
-
ریاستی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو بڑا دھچکا
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۰ہندوستان کی پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کے رجحانات کے مطابق حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بی جے پی کا گڑھ سمجھی جانے والی تین ریاستوں میں برتری حاصل کرلی ہے۔
-
ہندوستان کی 5 ریاستوں میں انتخابی نتائج میں کانگریس کو برتری
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۸ہندوستان کی پانچ ریاستوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے ابتدائی رجحانات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو جھٹکا لگتا نظر آرہا ہے۔
-
بابری مسجد کی جگہ رام مندرتعمیر نہیں ہوسکتی: شیوپال یادو
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۲شیوپال یادو نے کہا ہے کہ بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر کی تعمیر نہیں کی جاسکتی۔