-
بابری مسجد کی جگہ رام مندرتعمیر نہیں ہوسکتی: شیوپال یادو
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۲شیوپال یادو نے کہا ہے کہ بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر کی تعمیر نہیں کی جاسکتی۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کی ضرورت پر تاکید
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۱ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ علاقے میں سلامتی کے تحفظ اور ہندوستان و پاکستان کے درمیان امن کا بہترین طریقہ مذاکرات ہیں۔
-
کشمیرمیں مسلح تصادم 3 عسکریت پسند ہلاک
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۱مسلح تصادم کے مقام سے تین عسکریت پسندوں کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں جن کی شناخت کا عمل شروع کیا گیا ہے۔
-
کشمیر میں آپریشن آل آوٹ 5 ماہ میں 136 ہلاک
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آپریشن آل آوٹ کے 160 دنوں میں 136 افراد مارے گئے ہیں۔
-
نئی دہلی تہران تعلقات کے بارے میں ہندوستان کے صدر جمہوریہ کا بیان
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۹ہندوستان کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ سیاسی، اقتصادی تجارتی اور ثقافتی میدانوں میں تعاون اور تعلقات کی توسیع نئی دہلی کے لئے خاص اہمیت کی حامل ہے۔
-
چابہار دہشت گردانہ بم دھماکے کی ہندوستان کی جانب سے مذمت
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۴حکومت ہندوستان نے ایران کے جنوب مشرقی ساحلی شہر چابہار میں جمعرات کو ہوئے دہشت گردانہ دھماکے کی مذمت کی ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 2 فوجی اہلکار ہلاک
Dec ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۲ہندوستان اور پاکستانی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 فوجی اہلکار ہلاک اورایک زخمی ہو گیا۔
-
بابری مسجد کی شہادت کی برسی، ایودھیا میں سکیورٹی سخت
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۲تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی برسی کے مدنظر اترپردیش پولیس ہائی الرٹ پر ہے اور ہندوستان کے مسلمان اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔
-
ہندوستان میں ملک کا سب سے وزنی سیٹلائٹ لانچ
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۴اس سیٹلائٹ میں 38 اسپاٹ بیم کے ساتھ ساتھ آٹھ ذیلی بیم ہیں جو دور درازکے مقامات سمیت پورے ملک کو کور کرے گا۔ کہاجاتا ہے کہ 5،854 کلو گرام وزنی جی ایس اے ٹی -11 کی زندگی 15 سال سے زیادہ ہو گی۔
-
ہندوستان اور پاکستان کی دوستی سے ہی مسئلہ کشمیر حل ہو سکتا ہے، فاروق عبداللہ
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ نے اعلان کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر صرف ہندوستان اور پاکستان کی دوستی کی بنیاد پر حل ہو سکتا ہے۔