-
ہندوستان میں بنگالی زبان کے 5 نوجوان قتل
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۵آسام میں مسلح افراد نے بنگالی زبان کے 5 نوجوانوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا۔
-
ایران سے روپے میں تیل خریدا جائے گا، ہندوستان
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱ہندوستان کے وزیر پٹرولیم دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ ایران سے خریدے جانے والے تیل کی قیمت ہندوستانی روپے میں ادا کی جائے گی۔
-
کشمیرمیں مسلح تصادم 2 عسکریت پسند ہلاک
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں دو عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد حالات خراب ہو گئے۔
-
ہندوستان، مسلمانوں کے قتل میں ملوث پولیس اہلکاروں کو سزائیں
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۲ہندوستانی عدالت نے فسادات کے دوران 42 مسلمانوں کو قتل کرنے پر 16 پولیس اہلکاروں کو عمرقید کی سزا سنا دی ہے۔
-
ہندوستان اور جاپان کے مابین 75 بلین ڈالرکا معاہدہ
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۱ہندوستان اور جاپان کے درمیان 75 بلین ڈالر کا کرنسی کے تبادلے کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔
-
ہندوستان میں نکسلیوں کی کارروائی4 سکیورٹی اہلکارہلاک
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۹چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر میں یوم سیاہ اور عام ہڑتال
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۷دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں۔
-
مسئلہ کشمیر کا حل بندوق سے نہیں، بات چیت سے ہے
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے گورنر نے کہا ہےکہ مسئلہ کشمیر کا حل بندوق سے نہیں، بات چیت سے ہوگا۔
-
کشمیرمیں جھڑپیں، 6 عسکریت پسند اور1 سکیورٹی اہلکارہلاک
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی جھڑپوں میں مزید 6 عسکریت پسند اور1 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
تہران اجلاس چابہار منصوبے میں تیزی لانے کے لئے نئی دہلی کے عزم کی علامت، ہندوستان
Oct ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۱ہندوستان کی وزارت خارجہ نے منگل کی رات ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ تہران اجلاس چابہار کے منصوبے پر عمل میں تیزی لانے کے لئے نئی دہلی کے عزم کی علامت ہے۔