-
کلگام ہلاکتوں پر وادی کشمیر میں عام ہڑتال
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کلگام میں سیکورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں ہوئی ہلاکتوں کے خلاف پیر کو وادی میں مکمل ہڑتال رہی۔
-
کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف آج مکمل ہڑتال
Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی تحریک حریت، پیپلز لیگ،تحریک مزاحمت،مسلم لیگ،دختران ملت، پیپلز پولیٹیکل فرنٹ،محاذ آزادی،انجمن شرعی شیعیان،اتحاد المسلمین،سالویشن مومنٹ،ماس مومنٹ ،وی او وی،پیروان ولایت،ڈیمو کریٹک پولیٹکل مومنٹ ، ینگ مینز لیگ اورتحریک استقامت نے کولگام ہلاکتوں کی مذمت کی ہے۔
-
ممکنہ غیر ملکی جارحیت کی بابت مودی کا انتباہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۰ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ملک کے خلاف ہر طرح کی غیر ملکی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا -
-
کشمیرمیں جھڑپیں 3 عسکریت پسند ہلاک
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۴تین کشمیریوں کی ہلاکت کے خلاف لوگ احتجاج کیلئے سڑکوں پرنکل آئے ۔
-
ہندوستان میں ٹرین کا حادثہ، 50 سے زائد افراد ہلاک
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۱ہندوستان کی ریاست پنجاب میں ٹرین سے کچل کر پچاس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر، 3 عسکریت پسند ہلاک
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ چند روز کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کے بعد وادی کے حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
کشمیرمیں ہلاکتوں کے خلاف عام ہڑتال
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف آج وادی میں عام کی جا رہی ہے۔
-
جنسی ہراسانی کے الزام پر ہندوستانی وزیر مستعفی
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۰تقریباً پندرہ دنوں تک چلی ’می ٹو‘ مہم کے سبب بھاری دباؤ کے بعد امور خارجہ کے وزیر مملکت ایم جے اکبر نے بدھ کو بالاخر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ۔
-
کشمیر میں بلدیاتی انتخابات اور عام ہڑتال
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں چار مرحلوں پر مشتمل بلدیاتی انتخابات کے چوتھے اور آخری مرحلے کی پولنگ کا آج منگل کی صبح چھ بجے آغاز ہوگیا۔
-
قیام امن کیلئے پاک و ہند مذاکرات ضروری
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۴ہندوستان کی انٹیلی جنس ایجنسی را کے سابق چیف نے کہا ہے کہ قیام امن کیلئے پاکستان اور ہندوستان کے مابین بات چیت ہونی چاہیے۔