-
افغان صدر اشرف غنی ہندوستان پہنچ گئے
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۰افغانستان کے صدر اشرف غنی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ہندوستان کے سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
کشمیرمیں ہڑتال معمولات زندگی متاثر
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں 6 افراد کی ہلاکت کے خلاف آج مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔
-
ہندوستان میں اینٹی ٹینک گائیڈیڈ میزائل کا کامیاب تجربہ
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۶دفاعی تحقیق و ترقی تنظیم ( ڈی آر ڈی او) نے ملک کے میں بنائی گئی ’’ مین پورٹیبل اینٹی ٹینک گائیڈیڈ میزائل‘‘( ایم پی اے ٹی جی ایم) کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
کشمیر میں ہلاکتوں پر احتجاج اننت ناگ اور کولگام میں ہڑتال
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۶کشمیر میں حالات کشیدہ ہیں اور حریت کانفرنس نے کل عام ہڑتال کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
نریندر مودی بوہری جماعت کے مرکز میں ۔ تصاویر
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲ہندوستان کے شہر اندور میں واقع بوہری جماعت کے ایک دینی مرکز میں وزیر اعظم نریندر مودی حاضر ہوئے جس کے دوران انہوں نے محرم سے مخصوص انکے مذہبی پروگرام میں بھی انہوں نے شرکت کی۔
-
کشمیر میں جھڑپیں، چھے ہلاک متعدد زخمی
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی آپریشن کے دوران پانچ مبینہ عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد وادی کے جنوبی علاقوں میں پرتشدد مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
چینی مسلمانوں کی حمایت میں ہندوستان میں مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۰ہندوستان کے مسلمانوں نے کل چین کے صوبے سین کیانگ میں اوغور مسلمانوں کی حمایت میں ریلیاں نکالیں۔
-
حضرت امام حسین (ع) کی تعلیمات افادیت کی حامل ،ہندوستانی وزیر اعظم
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۴ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین (ع) کی تعلیمات آج بھی افادیت کی حامل ہیں۔
-
کشمیر: حزب المجاہدین کےکمانڈر سمیت 5 ہلاک
Sep ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۵جموں کشمیر کے کلگام میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان انکاؤنٹر میں پانچ عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔
-
ایران سے ہندوستان کی تیل کی برآمد میں اضافہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۲ہندوستان کے لئے ایرانی تیل کی سپلائی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔