-
حکومت ہندوستان پراقلیتوں اور کمزوروں پر ظلم کرنے کا الزام
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷ہندوستان میں حزب اختلاف کی بڑی جماعت کانگریس نے نریندر مودی حکومت کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
مودی حکومت کے دورمیں ملک کمزور ہوا: کانگریس
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۲کانگریس نے ہندوستان کی مرکزی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کی جس پر بی جے پی کا سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
کشمیر میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 1 ہلاک، متعدد زخمی
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۲کشمیر زون پولیس کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ ککر ناگ مسلح تصادم میں ایک عسکریت پسند کو ہلاک کیا گیا ہے۔ تصادم کے مقام سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے اور سرچ آپریشن جاری ہے۔
-
واٹس ایپ کو ہندوستان کا سخت انتباہ
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۸ہندوستان کے وزیر اطلاعات نے ہجومی تشدد کے واقعات میں واٹس ایپ کے تخریبی کردار پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ہندوستانی صحافی کلدیپ نیرانتقال کر گئے
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۵ہندوستان کے مشہور صحافی کلدیپ نیرکے انتقال کے وقت عمر 95 برس تھی۔
-
کشمیری جماعتوں کی جانب سے پاک و ہند مذاکرات کی حمایت
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۶کشمیر کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے کہا گیا ہےکہ وہ اس معاملے پرتعمیری روابط اور بلا تعطل مذاکرات کے ارادے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
-
ہندوستان میں سیلاب سے وبا پھیلنے کا خطرہ
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۲کیرالا میں ہو رہی مسلسل بارش میں اتوار کے روز مزید 13 لوگوں کی موت ہو گئی جس سے گزشتہ دس دنوں میں بارش سے مرنے والوں کی تعداد 370 ہو گئی ہے۔
-
جنوبی ریاست کیرالا میں تباہ کن سیلاب، بڑے پیمانے پر تباہی
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۲ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا میں سیلاب اور شدید بارشوں سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اور اب تک مرنے والوں کی تعداد تین سو ساٹھ کے قریب ہوگئی ہے جبکہ تین لاکھ افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی آخری رسومات
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶ہندوستان کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔
-
ہندوستان،ریاست کیرالا میں تباہ کن سیلاب ۔ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۵ہندوستان کی جنوبی ریاست کیرالا میں شدید بارشوں کے سبب تباہ کن سیلاب آیا ہوا ہے جس کے سبب ریاست کا ایک بڑا علاقہ زیر آب جا چکا ہے۔فوج اور امدادی تنظیمیں تیز رفتاری کے ساتھ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سرگرم ہیں۔ وہاں پھنسے باشندوں کو نکالنے اور جابجا کرنے کا کام بھی جاری ہے۔