-
آسام میں این آر سی کے مسئلے پر ہنگامہ، راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۰آسام میں قومی شہری رجسٹر (این آر سی) کے حتمی مسودے سے 40 لاکھ لوگوں کے نام حذف کئے کے معاملے پر ترنمول کانگریس نے زبردست ہنگامہ کیا۔
-
ایران میں قید 21 ہندوستانی ماہیگیر رہا
Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۲ہندوستان کی وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ایران نے ہندوستان کے 21 ماہیگیروں کو رہا کردیا ہے۔
-
مذہبی اور لسانی اقلیتوں کی شہریت ختم کرنا ایک سازش
Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۰ہندوستان میں مذہبی اور لسانی اقلیتوں کی شہریت ختم کرنے پر کڑی نکتہ چینی کی جا رہی ہے۔
-
ایران سے ہندوستانی تیل کی درآمد میں اضافہ
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۶ہندوستان نے اعلان کیا ہے کہ ایران سے اس کی تیل کی درآمد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے ایرانی تیل کی خریداری
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۵ہندوستان اور چین نے امریکی پابندیوں اور دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاک و ہند کے مابین تعلقات کے نئے دور کا آغاز
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۸ہندوستانی وزیراعظم نے عمران خان کو فون کرکے پاکستان کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کے آغاز پر تیاری کا اعلان کیا۔
-
چالیس لاکھ بنگالی بولنے والوں کی شہریت خطرے میں
Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۸ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست آسام میں چالیس لاکھ سے زائد باشندوں کو قومی شہریت کی فہرست میں جگہ نہیں مل سکی ہے۔
-
ہندوستان خوشحال پاکستان کا خواہشمند
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۲پاکستان میں ممکنہ طور پر عمران خان کی بننے والی حکومت سے یوں دکھائی دیتا ہے کہ پاک و ھند کے مابین برف پگھلنے والی ہے۔
-
چابہار بندرگاہ کے توسیعی منصوبے میں تعاون پر ہندوستان کی تاکید
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۳ہندوستان کی وزارت تجارت کے ایک سینیئرعہدیدار نے علاقے کی اقتصاد کو رونق بخشنے میں ایران کی چاربہار بندرگاہ کی اہمیت کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان چابہار بندرگاہ کے توسیعی منصوبے میں اپنا تعاون جاری رکھے گا۔
-
ڈیجیٹل ٹیکنیک میں انقلاب
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۹ہندوستان نے کہا ہے کہ ترقی پذیرملکوں کو ڈیجیٹل تکنیک کا فائدہ اٹھانا چاہئے۔