-
ہندوستان کے وزیراعظم کی روس کے صدر سے ملاقات
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۹ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے برکس کانفرنس کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ملاقات کی۔
-
کشمیر میں جھڑپ، 2 ہلاک 5 زخمی
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 2 عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے خلاف کل ہڑتال ہوئی۔
-
کشمیرمیں 2 عسکریت پسند ہلاک،ہ ڑتال اور مظاہرے
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی قصبہ اننت ناگ میں مظاہرین اور فورسز میں پتھراو اور شیلنگ ہوئی جبکہ ضلع میں مکمل ہڑتال کے بیچ انٹر نیٹ اور ریل سروس معطل رہی۔
-
جموں و کشمیر میں صحافیوں کی مشروط سرگرمیاں
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲ہندوستان کی وزارت خارجہ نے غیر ملکی صحافیوں اور نامہ نگاروں کے کشمیر جانے کو حکومت ہندوستان کی اجازت سے مشروط کر دیا۔
-
ہندوستان اور روانڈا کے درمیان معاہدوں پر دستخط
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۰ہندوستان اور روانڈا کے درمیان کئی اہم معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں ۔
-
کشمیر میں جھڑپیں32 سے زائد افراد زخمی
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقوں کولگام اور شوپیان میں تشدد بھڑک اٹھا اور 32سے زائد افراد زخمی ہوئے جن میں 6کی آنکھوں میں پیلٹ لگے جنہیں سرینگر منتقل کردیا گیا۔
-
کشمیرمیں ٹیلی ویژن چینلوں کی نشریات پر پابندی کی مذمت
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی سابق وزیر اعلی نے کشمیر میں ٹیلی ویژن چینلوں کی نشریات پر پابندی عائد کرنے کی مذمت کی ہے۔
-
کشمیر میں جھڑپ 4 ہلاک
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کلگام ضلع میں آج اتوار کی صبح سیکورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جاری جھڑپ میں اب تک تین مسلح افراد ہلاک ہوئے۔
-
کانگریس اور اتحادیوں کو شکست نریندر مودی کامیاب
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۴ہندوستانی پارلیمان کے451 کے ایوان میں بی جے پی کے اتحادیوں نے 126 کے مقابلے 325ووٹ دے کر کامیابی سمیٹ لی۔
-
ہندوستان کی حکومت کے خلاف تحریک اعتماد پر بحث
Jul ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰ہندوستانی پارلیمنٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بحث جاری ہے