-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہڑتال
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہندوستانی سیکورٹی فورس کے ہاتھوں دو نوجوانوں کی ہلاکت کے واقعے کے خلاف دوسرے روز بھی ہڑتال جاری رہی۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کے دورہ فلسطین کا اعلان
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳ہندوستان کے وزیراعظم پہلی بار فلسطین کا دورہ کرنے والے ہیں۔
-
کشمیر میں ہڑتال معمولات زندگی متاثر
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۳ہڑتال کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان: کاس گنج میں حالات کشیدہ، 50 گرفتار، انٹرنیٹ سروس بند
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۳ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے کاس گنج شہرمیں حالات کشیدہ ہیں، ضلع کی سرحدیں سیل اور انٹر نیٹ خدمات بند کر دی گئی ہیں۔
-
ہندوستان کا انہترواں یوم جمہوریہ ۔ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۷۲۶ جنوری بروز جمعہ ہندوستان میں انہترواں یوم جموریہ پوری شان و شوکت کے ساتھ منایا گیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتطام کشمیر میں یوم سیاہ اور عام ہڑتال
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں یوم سیاہ اور عام ہڑتال کے باعث کاروربار زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔
-
ہندوستان کا یوم جمہوریہ، دس ملکوں کے سربراہوں کی شرکت
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰ہندوستان میں جمعے کو انہترواں یوم جمہوریہ منایاجارہا ہے اس موقع پر دارالحکومت نئی دہلی میں شاندار تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔
-
ہندوستان میں یوم جمہوریہ کی تقریبات، کشمیر میں ہڑتال
Jan ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۱ہندوستان میں آج 69 واں یوم جمہوریہ پورے جوش خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔ نئی دہلی کے راج پتھ پر یوم جمہوریہ کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے وہیں ریاستوں میں بھی اس موقع پر شاندار تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ یوم جمہوریہ کے پیش نظر ملک بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ہندستان کے زیر انتطام کشمیر میں مظاہرے اور ہڑتال
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کے ساتھ جھڑپ میں دو مبنیہ عسکریت پسند اور ایک نوجوان کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کشمیر میں مسلح تصادم 3 ہلاک متعدد زخمی
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیان میں بدھ کے روز ہونے والے ایک مسلح تصادم میں 2 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔