-
ہندوستان: اترپردیش میں بلدیاتی انتخابات
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں سخت سیکورٹی انتظامات میں ووٹنگ ہوئی۔
-
اترپردیش میں سخت سیکورٹی میں بلدیاتی انتخابات
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۸ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کے پارلیمانی حلقوں میں پولنگ ہونے کی وجہ سے دوسرا مرحلہ برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لئے انتہائی اہم ہے. اسی طرح ملائم سنگھ یادو کے آبائی شہر اٹاوہ میں ووٹنگ ہونے کی وجہ سے ایس پی کے لیے بھی یہ مرحلہ کافی معنی رکھتا ہے۔
-
سائبر سیکورٹی کی سطح میں اضافے پر ایران کی تاکید
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۵ایران کے وزیر ٹیلی مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ورچول سیکورٹی اور پرائیویسی کی سطح کو بڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
اہلبیت (ع) کی شان اقدس میں گستاخی کی مذمت
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۱ہندوستانی ٹی وی چینل ’’آج تک‘‘ کے اینکر کی جانب سے خاتون جنت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شان اقدس میں گستاخی کے خلاف بڈگام سمیت کئی علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
حافظ سعید کی رہائی پر ہندوستان کا ردعمل
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۳ہندوستان نے حافظ سعید کی رہائی پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
نئی دہلی میں سائیبر اسپییس کے موضوع پر پانچویں عالمی کانفرنس
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۲سائیبر اسپییس کے موضوع پر پانچویں عالمی کانفرنس ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں جمعرات کو شروع ہو گئی۔
-
کشمیر میں ایک عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کیرن سیکٹر میں ایک عسکریت پسند اورایک فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیرمیں جھڑپ، تین عسکریت پسند ہلاک
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ کے ہندواڑہ میں آج صبح سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں تین عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں داعش کی موجودگی کی تردید
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے پولیس سربراہ ڈاکٹر شیش پال وید نے عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کی سری نگر کے مضافاتی علاقے میں ریاستی پولیس پر حملے کی ذمہ داری لینے سے متعلق رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر میں داعش کی کوئی موجودگی نہیں ہے۔
-
کشمیرمیں جھڑپ 6 کشمیری اور ایک فوجی ہلاک
Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تازہ واقعے میں 6 کشمیری اور ایک ہندوستانی فوجی ہلاک ہو گئے۔