-
ہندوستان: ذاکر نائیک کی حوالگی کے لئے ملیشیا سے رابطہ
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۲:۵۹ہندوستانی اسکالر اور اسلامک ریسرچ فاونڈیشن کے بانی ڈاکٹر ذاکر نائیک کی حوالگی کے لئے نریندرمودی حکومت ملیشیا سے باضابطہ اپیل کرے گی ۔
-
کشمیر میں جھڑپیں، 2 فوجیوں سمیت 4 ہلاک
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپوں کے دوران2 فوجیوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان، تھرمل پاور پلانٹ میں دھماکہ 29 ہلاک 200 زخمی
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۰پولیس ذرائع کے مطابق این ٹی پی سی میں اچانک بوائلر پھٹنے سے 29 افراد جاں بحق اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان: اترپردیش میں ایک بجلی گھر میں دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۷ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں ایک بجلی گھر میں ہونے والے دھماکے میں پندرہ افراد ہلاک اور تقریبا سو دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان میں شادی کی ایک تقریب میں دھماکہ،14 ہلاک 17 زخمی
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶ہندوستان میں شادی ایک تقریب میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم چودہ افراد ہلاک اور سترہ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
صیہونی طاقتوں کے ناپاک عزائم
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۵ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ صیہونی طاقتیں اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کے لئے سازشیں کر رہی ہیں۔
-
ایران کے راستے افغانستان کے لیے گندم کی ترسیل کا آغاز
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶ہندوستان نے مشرقی ایران کی بندرگاہ چابہار کے راستے گندم کی پہلی کھیپ افغانستان روانہ کی ہے۔
-
القاعدہ اور داعش معصوم لوگوں کے قاتل
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۷ہندوستان کے وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ القاعدہ اور داعش دنیا بھر میں معصوم لوگوں کو قتل کر رہے ہیں۔
-
اطالوی وزیراعظم ہندوستان پہنچ گئے
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۲اطالوی وزیراعظم پاؤلو جینٹیلونی ہندوستان کے سرکاری دورے پر دارالحکومت نئی دہلی پہنچے ہیں۔
-
ایران کے راستے افغانستان کیلئے ہندوستانی تجارت شروع
Oct ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۰ہندوستان نے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ کے ذریعے افغانستان سے تجارت کا آغاز کر دیا ہے۔