-
لکھنؤ میں شکشا متروں کا مظاہرہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۰سحر خصوصی رپورٹ
-
ہندوستان میں بارش اور سیلاب سے سیکڑوں افراد ہلاک اور بے گھر
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷ہندوستان کے شمال مغربی علاقوں میں سیلاب اور زمین کھسنے کے واقعے میں کم سے کم ایک سو اسی افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔
-
سرینگر، جامع مسجد میں نماز کی ادائیگی کا مسئلہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۲سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں نماز کی ادائیگی پر مسلسل قدغن کے معاملے پر مختلف تنظیموں نے حکومت کو انتباہ دیا ہے۔
-
سرحدی کشیدگی سفارتی طریقے سے حل کرنے پر تاکید
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۵ہندوستان کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور نے چین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کو سفارتی طریقے سے حل کئے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
نتیش کمار ایک بار پھر بہار کے وزیر اعلی
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴بدھ کو ریاست بہار کے وزیر اعلی کے عہدے سے مستعفی ہونے والے نتیش کمار جمعرات کو پھر وزیراعلی بن گئے۔
-
گجرات میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴مغربی ہندوستان کی ریاست گجرات میں آنے والے حالیہ سیلاب کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
عراق، لاپتہ ہونے والے 39 ہندوستانی شہریوں کی تلاش
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۱عراق میں لاپتہ ہونے والے 39 ہندوستانیوں کی تلاش جاری ہے۔
-
ہندوستان، بہار کے وزیراعلی کے استعفے پر سیاسی ہلچل
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۱ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے استعفا دے دیا ہے، انھوں نے اپنا استعفیٰ صوبے کے گورنر تیشاری ناتھ تری پاٹھی کو بھجوا دیا ہے، نتیش کمار کے صوبے کے سابق وزیراعلیٰ لالو یادیو کے صاحبزادے تیجسوی یادیو سے اختلافات شدت اختیار کرگئے تھے۔
-
بہار کے وزیر اعلی مستعفی ہوگئے
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۰بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے بدھ کی شام اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے
-
کشمیر کی وزیراعلی کے بیان پر حریت کانفرنس کا ردعمل
Jul ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۹حریت کانفرنس نے مسئلہ کشمیر کی ثالثی کے حوالے سے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیراعلی محبوبہ مفتی کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔