-
کشمیر میں ہڑتال، معمول کی زندگی مفلوج
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۲کشمیری رہنماؤں کی اپیل پر ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر میں آج مکمل ہڑتال رہی۔
-
رام ناتھ كووند ہندوستان کے 14 ویں صدر بن گئے
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۹رام ناتھ كووند نے آج ہندوستان کے 14 ویں صدر کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال معمولات زندگی متاثر
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج ہونے والی ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
-
ہندوستان:گئو رکشا کے نام پر ظلم کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵ہندوستان کے مسلمانوں نے گئو رکشا کے نام پر ظلم و بربریت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
عراق کے وزیر خارجہ کا دورہ ہندوستان، سشماسوراج سے ملاقات
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۲عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے نئی دہلی میں اپنی ہندوستانی ہم منصب سشما سوراج سے ملاقات کی ہے-
-
ہندوستان کو چین کا انتباہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۲چین کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ سرحد سے ہندوستانی فوجیوں کے پیچھے ہٹنے کی صورت میں ہی بحران کو حل کئے جانے کے بارے میں مذاکرات ہو سکتے ہیں۔
-
ہندوستان کے معروف سائنسدان انتقال کر گئے
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵اسروکے سابق صدر اور ہندوستان کے پہلے سیٹلائٹ 'آريہ بھٹ' بنانے والے مشہور سائنسدان یو آر راؤ انتقال کر گئے۔
-
مسئلہ کشمیر پرامریکہ اور چین کی ثالثی مسترد
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیراعلی نے مسئلہ کشمیر پرامریکہ اور چین کی ثالثی کی پیشکش کومسترد کردیا ہے۔
-
مجلس علماء ہند کی جانب سے پولیس تشدد کی مذمت
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱مجلس علماء ہند کے سربراہ نے ریاست بہار میں علماء اور نمازیوں پر پولیس کے جارحانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
کشمیر پر ثالثی قبول کئے جانے کی اپیل
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ نے بحران کشمیر کے حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔