-
ہندوستان: جانوروں کے ذبیحہ پر پابندی معطل
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۴ہندوستان کی سپریم کورٹ نے جانوروں کے ذبیحہ پرعائد سرکاری پابندی کو معطل کردیاہے۔
-
ہندوستان کا سلفیت کے مبلغ ذاکر نائیک کی شہریت سلب کرنے کا اعلان
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۶ہندوستانی حکومت سلفیت و وہابیت کے مبلغ ذاکر نائیک کی شہریت منسوخ کر رہی ہے۔
-
ہندوستان: فرقہ وارانہ تشدد میں بی جے پی ملوث
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۲ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ نے کہا ہے کہ فرقہ وارانہ تشدد کے پیچھے بی جے پی کا ہاتھ ہے ۔
-
امرناتھ مسافروں پر حملے کی مذمت
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۸ہندوستان کے وزیراعظم اور اس ملک کی سیاسی اورمذہبی جماعتوں سمیت حریت کانفرس نے امرناتھ مسافروں پرحملے کی مذمت کی ہے۔
-
آرمی جیپ سے باندھے گئے نوجوان کو دس لاکھ معاوضہ دینے کی ہدایت
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۸جموں و کشمیر کے انسانی حقوق کمیشن نے محبوبہ مفتی حکومت کو آرمی جیپ سے باندھے گئے شخص کو 10 لاکھ روپے معاوضہ کے طور پر دینے کی ہدایت دی ہے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ تل ابیب / کارٹون
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۰ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ تل ابیب / کارٹون
-
ہندوستان اور پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں موصل کی آزادی کا انعکاس
Jul ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۶ہندوستان اور پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں موصل کی آزادی کا بڑے پیمانے پرانعکاس ہوا ہے۔
-
مغربی بنگال: دو افراد کی ہلاکت کے بعد سخت کشیدگی
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے دارجلنگ علاقے میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور پرتشدد واقعات میں میں آج مزید دو افراد کی ہلاکت کے بعد گزشتہ رات سے اب تک مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر تین ہو چکی ہے۔
-
ہندوستان: بڑھتی ہوئی فرقہ پرستی کو روکنے کاعزم
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۱ہندوستان میں صدارتی امیدوار میرا کمار نے ریاست بہار کے تین روزہ دورہ کے بعد رانچی جانے سے قبل کانگریس ہیڈکوارٹر صداقت آشرم میں منعقد پریس کانفرنس میں کہا کہ کانگریس صدر محترمہ سونیا گاندھی کی قیادت میں 17 اپوزیشن جماعتوں نے انہیں صدر کے عہدہ کا امیدوار بنایا ہے۔
-
دہشت گردی کے مقابلے کے لئے عالمی تعاون کی اپیل
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۴ہندوستان کے وزیر اعظم نے دہشت گردی اور انتہاپسندی کو دنیا کا ایک اہم مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے بین الاقوامی تعاون ضروری ہے۔