-
تشدد اور کشیدگی کی ذمہ دار بی جے پی ہے : ممتابنری
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بشیرہاٹ میں ہوئے تشدد اور دارجلینگ میں کشیدگی کے لئے مرکزی حکومت پر سیاسی مفاد پرستی کا الزام لگایا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں کرفیو، مظاہرے اور جھڑپیں
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں متعدد مقامات پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
کنٹرول لائن پر فائرنگ 4 ہلاک متعدد زخمی
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۴ہندوستان اور پاکستان کی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوئے۔
-
کشمیرمیں برہان وانی کی برسی پر ہڑتال
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی متاثرہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتطام کشمیر میں ہڑتال اور مظاہرے
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
مغربی بنگال، چوبیس پرگنہ میں کشیدگی برقرار
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۴ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے ضلع چوبیس پرگنہ میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور حالات پر قابو پانے کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔
-
کشمیر میں 20 ہزار سے زیادہ ہندوستانی سیکورٹی اہلکار تعینات
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶حزب المجاہدین کے سابق کمانڈر برہان مظفر وانی کی برسی کے موقع پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بیس ہزار سے زیادہ سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان، مغربی بنگال کے کئی علاقوں میں حالات کشیدہ
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۰آرایس ایس کارکنوں کے خلاف آآگ لگانے سمیت مسلمانوں کے گھر میں توڑ پھوڑ کے 68 کیسز درج کئے گئے ہیں۔
-
بحران کشمیر کے حل کے لئے تمام فریقین سے مذاکرات کی اپیل
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۸کشمیرکی صورتحال پر بی جے پی کے سابق رہنما یشونت سنہا نے کہا کہ وادی کے حالات کئی سال سے بی جے پی حکومت کی وعدہ خلافیوں کا نتیجہ ہے جب کہ کشمیر کی صورتحال بہتر کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ پاکستان اور حریت رہنماؤں سمیت تمام فریقین سے مذاکرات کئے جائیں۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ تل ابیب
Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۲ہندوستانی وزیر اعظم منگل کو تین روزہ دورے پر اسرائیل پہنچے ہیں-