-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپیں
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جمعرات کو بھی متعدد افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
کشمیرمیں 3 ہلاک، حالات کشیدہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے مزید تین کشمیری ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر: حزب المجاہدین کے دوعسکریت پسند ہلاک
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ہونے والے ایک شدید مسلح تصادم میں حزب المجاہدین کے دو مقامی عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان اور افغانستان کے مابین ایئر کارگو سروس
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷50 لاکھ ڈالر مالیت کے پہلے کارگو کے بعد ہندوستان اور افغانستان کے حکام پرامید ہیں کہ یہ سروس پاکستان کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے باعث تجارت کی راہ میں حائل رکاوٹ پر قابو پانے اور افغانستان اور ہندوستان کی کمپنیوں کو مزید سہولیات فراہم کرے گی۔
-
بی جے پی کے یکطرفہ فیصلے پر کانگریس کی تنقید
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۸ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے بی جے پی پر صدارتی امیدوار کے موضوع پر یکطرفہ فیصلہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اپوزیشن کی حکمت عملی طے کرنے کے لئے جمعرات کو اجلاس بلانے کا اعلان کیا ہے-
-
صدراتی عہدے کے لئے بی جے پی کے امیدوار رام ناتھ کووند ہوں گے : امت شاہ
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸ہندوستان کی برسراقتدار جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے آئندہ صدارتی انتخابات کے لئے بہار کے گورنر رام ناتھ کووند کو این ڈی اے کا امیدوار نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کشمیرکے حالات کو معمول پرلانے کی کوششں
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۴ہندوستان کے مرکزی وزیر نے کہا ہے کہ کشمیر کے حالات کو معمول پرلانے کی کوششں جاری ہے۔
-
مسئلہ کشمیر کا واحد حل مذاکرات
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ مذاکرات سے تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں۔
-
عراق میں اغوا ہونے والے ہندوستانی زندہ ہیں: وزارت خارجہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۵عراق میں داعش کے ہاتھوں یرغمال بنائے جانے والے ہندوستانی شہری زندہ ہیں۔
-
دارجلنگ بند کے دوران پرتشدد کارروائیاں ، آئی آر بی کا اسسٹینٹ کمانڈر ہلاک
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲ہندوستان میں دارجینگ بند کے دوران ہونے والی پرتشدد کارروائیوں میں آئی آر بی کا ایک اسسٹینٹ کمانڈر ہلاک ہوگیا ہے۔