ہندوستان
  • کشمیر: چھ پولیس اہلکار ہلاک

    کشمیر: چھ پولیس اہلکار ہلاک

    Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۰

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں کل شام ایک حملے میں چھ پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

  • ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپیں، 4 جاں بحق

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپیں، 4 جاں بحق

    Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کے ساتھ جھڑپ اور مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم میں کم سے کم چار افراد مارے گئے ہیں۔

  • کشمیر کے حالات کشیدہ

    کشمیر کے حالات کشیدہ

    Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۳

    سکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں 22 سالہ نصیر احمد کی موت کے بعد ایک بار پھر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےحالات کشیدہ ہو گئے۔

  • ہند و پاک دو ہمسایہ ممالک

    ہند و پاک دو ہمسایہ ممالک

    Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۴

    ہندوستان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان دو ہمسایہ ممالک ہیں۔

  • مسئلہ کشمیرکے حل پرتاکید

    مسئلہ کشمیرکے حل پرتاکید

    Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۴

    ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مسئلہ کشمیر کے حل پرتاکید کی ہے۔

  • کشمیر کے بحران کو طاقت کے ذریعے حل نہیں کیا جاسکتا ، عمر عبداللہ

    کشمیر کے بحران کو طاقت کے ذریعے حل نہیں کیا جاسکتا ، عمر عبداللہ

    Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۲

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی جماعت نیشنل کانفرنس کے کار گزار صدر نے کہا ہےکہ کشمیر کے سیاسی بحران کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا۔

  • جامع مسجد دہلی کے شاہی امام کی اپیل

    جامع مسجد دہلی کے شاہی امام کی اپیل

    Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۷

    دہلی کی جامع مسجد کے امام نے ہندوستان، پاکستان اور کشمیری رہنماوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے بحران کے حل کے لئے قدم بڑھائیں۔

  • ہندوستان کا خلیج فارس کے عرب ممالک کو مشورہ

    ہندوستان کا خلیج فارس کے عرب ممالک کو مشورہ

    Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۶

    ہندوستان نے خلیج فارس کے عرب ممالک سے کہا ہے کہ وہ موجودہ بحران کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کریں۔

  • پاکستانی فوج کی کارکردگی پر تنقید ہندوستان کی تنقید

    پاکستانی فوج کی کارکردگی پر تنقید ہندوستان کی تنقید

    Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹

    ہندوستان کے وزیر دفاع ارون جیٹلی نے پاکستانی فوج کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کے عناصر اور افسران کو آسانی سے خریدا جا سکتا ہے۔ دوسری جانب پاکستان کے ارکان قومی اسمبلی اور اہم سیاسی شخصیات نے پاکستانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد سے جلد سعودی عرب کے خود ساختہ فوجی اتحاد سے باہر نکل جائے-