-
کشمیرمیں آپریشن جاری مزید 5 افراد ہلاک
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۰:۲۵ہندوستان کی فوج نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں دعوی کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول کے اوڑی سیکٹر میں دراندازی کی ایک اور بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 5 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔
-
تہران دہشتگردانہ حملوں کی مذمت میں دہلی میں مظاہرے
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۷ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں مظاہرین نے تہران میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔
-
کشمیر، لائن آف کنٹرول پر 8 ہلاک
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۴کشمیر میں ہندوستانی فوج کے آپریشن کے دوران مزید 3 کشمیری ہلاک ہوگئے جس کے بعد گزشتہ روز سے جاری آپریشن میں ہلاک ہونے والے کشمیریوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔
-
علاقے میں دہشت گردی کے خلاف متحدہ جدوجہد کی ضرورت پر ہندوستان کی تاکید
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے دہشت گردی کے خلاف علاقے کے تمام ملکوں کی متحدہ مہم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کشمیر، لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 3 ہلاک 4 زخمی
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۳ہندوستان کی فوج نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے مژھل سیکٹر میں دراندازی کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 3 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہند و پاک کی جانب سے تہران دہشت گردی کی مذمت
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۷پاکستان اور ہندوستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے تہران میں ہونے والی دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان میں صدارتی انتخابات 17جولائی کو ہوں گے
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۳ہندوستان میں صدارتی انتخابات کا انعقاد سترہ جولائی کو ہو گا جبکہ نتائج کا اعلان بیس جولائی کو کیا جائے گا۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۲ہندوستان اور چین کے مشترکہ سرحدی علاقے میں چین کے دو فوجی ہیلی کاپٹروں کی پروازوں پر ہندوستان کے اعتراض کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
کسانوں پر فائرنگ کے خلاف ہڑتال
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۴ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے مندسور میں پولیس فائرنگ میں چھ کسانوں کے جاں بحق ہونے کے بعد بھارتیہ کسان مزدور یونین نے آج بدھ کو ریاست گیر ہڑتال کا اعلان کیا ۔
-
کشمیر کی صورتحال حکومت کی ناکامی کی علامت ، سونیا گاندھی
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے کشمیر کی موجودہ صورتحال کو حکومت کی ناکامی قرار دیا ہے