-
مذاکرات، مسئلہ کشمیر کا واحد حل
May ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۰:۵۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ صرف مذاکرات کے ذریعے ہی حل ہو سکتا ہے۔
-
ہندوستان کا مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں چھوڑنے کا کامیاب تجربہ
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۲سیٹلائیٹ جي سیٹ -09 سے پورے جنوبی ایشیائی خطے میں ٹیلی مواصلات اور نشریاتی خدمات کو مضبوطی ملے گی اور علاقے کی ترقی کو فروغ ملے گا۔
-
ہندوستان کی جانب سے جنوبی ایشیا سٹلائٹ لانچ
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۳ہندوستان نے جمعہ کو جنوبی ایشیا سیٹلائٹ لانچ کیا ہے
-
سماج وادی لیڈر کا الگ پارٹی بنانے کا اعلان
May ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۱اتر پردیش کی حکومت کے سابق بااثر وزیر شیو پال یادو نے سماج وادی پارٹی سے الگ، ایک نئی پارٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال پر ہندوستان کے اعلی حکام کی میٹنگ
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۰حکومت ہندوستان نے جموں و کشمیر میں بڑھتے ہوئے احتجاج اور کنٹرول لائن پر فائر بندی کی مبینہ خلاف ورزی اور اس علاقے میں جاری بدامنی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان کا ایک اور میزائل تجربہ
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۵ہندوستان کی فوج نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے ایک اور براہموس میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر کی وزارت خارجہ میں طلبی
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵ہندوستان نے نئی دہلی میں پاکستان کے ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے احتجاج کیا ہے۔
-
آسٹریلوی حکومت کے فیصلے پر ہندوستان کی تشویش
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷ہندوستان کے وزیر اعظم نے آسٹریلیا کی حکومت کی جانب سے ویزا قانون پر نظرثانی کئے جانے کے فیصلے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ہندوستان: پاکستانی ہائی کمشنر دفترخارجہ طلب
May ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۲:۲۹ہندوستان میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کو دفتر خارجہ طلب کرکے گزشتہ روز 2 فوجیوں کی ہلاکت اور لاشیں مسخ کرنے پراحتجاج کیا گیا ۔
-
ہندوستان اور ترکی کے درمیان تجارت میں ڈالر کے حذف ہونے کا امکان
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۶ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ہندوستان اور ترکی کے تجارتی اجلاس کے موقع پر کہا ہے کہ دونوں ممالک تجارتی لین دین سے ڈالر کو ہٹانے کے امکان پر گفتگو کر رہے ہیں۔