-
ہندوستان اور ترکی کے درمیان تجارت میں ڈالر کے حذف ہونے کا امکان
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ہندوستان اور ترکی کے تجارتی اجلاس کے موقع پر کہا ہے کہ دونوں ممالک تجارتی لین دین سے ڈالر کو ہٹانے کے امکان پر گفتگو کر رہے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کلگام علاقے میں مسلح افراد کا حملہ
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۹ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں مسلح افراد نے ایک کیش وین پر حملہ کرکے سات افراد کو ہلاک کردیا جبکہ نقدی بھی لوٹ کر فرار ہوگئے۔
-
ہندوستان: گائے چوری کے الزام میں مسلم نوجوانوں کا قتل
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸ہندوستان کی ریاست آسام میں گائے چوری کے شبہے میں دو مسلم جوانوں کو قتل کر دیا گیا۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۲ہندوستانی فوج نے دعوی کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے میزائلی حملے میں دوہندوستانی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔
-
ہندوستان اور ترکی کی تجارتی روابط کو فروغ دینے پرتاکید
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹ہندوستان نے ترکی کے ساتھ تمام شعبوں میں خاص طور سے تجارتی روابط کو فروغ دینے پرتاکید کی ہے۔
-
دہشتگردی کے خاتمے کے لئے عالمی کوشش کی ضرورت
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۳ہندوستان نے کہا ہے کہ دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے عالمی سطح پر کوشش کنے کی ضرورت ہے۔
-
ہندوستان کے علماء کا دورہ ایران
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۵ہندوستانی علماء کے ایک وفد نے ایران کی بین المذاہب یونیورسٹی کے حکام کے ساتھ ایک ملاقات میں دوطرفہ تعلقات بڑھانے اورایران،ھند کی جامعہ اسلامی کی شاخ کھولنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
-
مودی حکومت اپنے وعدوں میں ناکام
Apr ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت اپنے وعدوں میں بری طرح ناکام ہوئی ہے۔
-
ممـبئی حملے کے ملزمان کو سزا دینے کا مطالبہ
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱ہندوستان نے پاکستان سے ایک بار پھر بمبئی حملے کے ملزمان کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
احسان اللہ احسان کے الزامات من گھڑت ہیں
Apr ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۲ہندوستان اور افغانستان نے کالعدم جماعت الاحرار اورکالعدم تحریک طالبان پاکستان کے الزامات کو مسترد کیا ہے۔