-
کشمیر میں عام ہڑتال
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۰:۵۵کشمیر میں آج ہڑتال ہے اور تمام کاروباری مراکز بند ہیں۔
-
کشمیر میں پولیس اور سیکورٹی فورس میں تصادم 5 ہلاک
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم میں کم سے کم پانچ افراد کے مارے جانے اور درجنوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے ۔
-
ہندوستان میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۰جن 10 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے، ان میں دہلی کی راجوری گارڈن، مدھیہ پردیش کی اٹیر اور باندھوگڑھ، کرناٹک کی ننجن گڈ اور گنڈلوپیٹ، آسام کی دھیماجی، ہماچل پردیش کی دھورنج، مغربی بنگال کی كاٹھی جنوبی، راجستھان کی دھول پوراورجھارکھنڈ کی لٹيپارا سیٹ شامل ہیں۔
-
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 22 سمجھوتوں پر دستخط
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مختلف میدانوں میں تعاون کے 22 سمجھوتوں پر دستخط ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان کی جانب سے سویڈن حملے کی مذمت
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۴ہندوستان نے سویڈن میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
سلامتی کونسل کے مستقل ارکان ہندوستان کی رکنیت کے حامی ہیں، ہندوستانی وزیرخارجہ کا دعوی
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے مستقل ارکان اس کونسل میں ان کے ملک کی رکنیت کے حامی ہیں ۔
-
ہندوستان: کوڈنکولم ایٹمی بجلی گھر کے پہلے فیز کا کنٹرول
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۴ہندوستان نے روس کے ساتھ ایک سمجھوتے پر دستخط کر کے ریاست تمل ناڈو میں کوڈنکولم ایٹمی بجلی گھر کے پہلےفیز کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا۔
-
ہندوستان اسرائیل سے جدید ترین میزائل سسٹم خریدے گا
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱ہندوستان نے اسرائیل سے جدید ترین میزائل سسٹم کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔ ۔
-
ہندوستان: گئو رکشا کیس، مرکزی اور ریاستی حکومتوں کو سپریم کورٹ کا نوٹس
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷ہندوستان کی سپریم کورٹ نے گئو رکشکوں کے کیس میں مرکز اور مختلف ریاستی حکومتوں سے جواب طلب کر لیا۔
-
مسئلہ کشمیر کا پائیدار حل اقوام متحدہ کی قرارداروں میں مضمر
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۲مسئلہ کشمیر ایک بین الاقوامی تنازعہ ہے جسے حل کرنے کے لئے اقوام متحدہ کو کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔