-
ہندوستان میں زہریلا کھانا کھانے سے دو سو سیکورٹی اہلکاروں کی حالت غیر
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶ہندوستان کی ریاست کیرالا میں ایک ٹریننگ کیمپ میں مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے دو سو سیکورٹی اہلکاروں کی حالت غیر ہو گئی۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۶ہندوستان کے وزیر اعظم کی کشمیر کے دورے کے موقع پر آج اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں عام ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان اورملائیشیا کے مابین سات اہم سمجھوتوں پر دستخط
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۱ہندوستان او ملائیشیا کے وزرائے اعظم نے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کے فروغ پرتاکید کی ہے۔
-
پاک ہند تعلقات کے لئے دہشتگردی کے خاتمے کی شرط
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۷ہندوستان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بہترروابط کے لئے دہشتگردی کا خاتمہ ضروری ہے۔
-
کشمیر میں مظاہرے اور کشمیری رہنماوں کی نظر بندی
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۰کشمیر میں کل نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئیں جن کے دوران کئی افراد زخمی ہوئے۔
-
ہندوستان: گائے ذبح کرنے پرعمر قید کی سزا
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۶ہندوستان کی ریاست گجرات میں گائے ذبح کرنے پرعمر قید کی سزا کا قانون منظور کرلیا گیا۔
-
بابری مسجد اور رام جنم بھومی معاملے پر فوری سماعت کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد اور رام جنم بھومی معاملے کی سماعت فوری طور پر کرنے کی درخواست خارج کردی ہے
-
محبوبہ مفتی پر کڑی نکتہ چینی
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۸نیشنل کانفرنس نے بی جے پی اور پی ڈی پی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ کشمیر
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۷ہندوستان کے وزیراعظم کے دورہ کشمیر کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں ٹرین حادثہ دسیوں مسافر زخمی
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے علاقے مہوبہ میں ٹرین حادثے میں دسیوں مسافر زخمی ہو گئے-