-
ہندوستان: جنوبی کشمیر میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورس کے درمیان تصادم
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے جنوبی ضلع پلواما میں سیکورٹی فورس اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان شدید معرکہ آرائی میں تین افراد مارے گئے ہیں۔
-
کشمیرمیں عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی پرتاکید
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے پولیس سربراہ ایس پی وید نے کہا ہے کہ کشمیر میں آخری عسکریت پسند کی ہلاکت تک انسداد عسکریت پسندی کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔
-
کشمیر میں جھڑپ 2 ہلاک 5 زخمی
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں شدید جھڑپ میں دو افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے ہیں۔
-
اسمبلی انتخابات میں یوپی میں چھٹے اور منی پور میں پہلے مرحلے کی پولنگ
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے اسمبلی انتخابات کے چھٹے مرحلے کے لئے ہفتے کو ووٹ ڈالے گئے۔
-
ہندوستانی وفد کا دورہ پاکستان
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۷ہندوستانی وفد نے پاکستان آنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
فرقہ پرست ملک کے امن کوتباہ کرنے کے درپے
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۵مولانا سید ارشد مدنی نے فرقہ پرستی کے خاتمے پر تاکید کی ہے۔
-
ہندوستان: جھڑپ میں دو سکیورٹی اہلکار ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۸چھتیس گڑھ میں جھڑپ کے دوران دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نظر بند
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۰بزرگ کشمیری رہنما اور حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی کو بدستور اپنی رہائش گاہ پر نظر بند رکھا گیا ہے جس کے نتیجے میں وہ گذشتہ چھ برسوں سے نماز جمعہ ادا کرنے سے قاصر ہیں۔
-
اترپردیش اور منی پوراسمبلی انتخابات کے لئے پولنگ
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۸ہندوستان کی ریاستوں اترپردیش اور منی پور میں اسمبلی انتخابات کے لئے پولنگ آج صبح 7 بجے شروع ہوگئی۔
-
راہل گاندھی کی وزیراعظم مودی پرکڑی نکتہ چینی
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۵ہندوستان میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس نے وزیراعظم پرکڑی نکتہ چینی کی ہے۔