-
ہندوستان: پولیس اورنکسلیوں کے درمیان تصادم
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۸بہار میں انتہا پسندی سے متاثر بانکا ضلع کے آنندپور پولیس آؤٹ پوسٹ علاقے کے جنگل میں دیر رات گئے پولیس اور نکسلیوں کے درمیان ہوئے تصادم میں نکسلی کمانڈر منٹو خیرا مارا گیا۔
-
پیلٹ گن انسان کُش ہتھیار: میرواعظ
Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۹میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ پیلٹ گن انسان کُش ہتھیار ہے۔
-
کشمیرمیں دراندازی کی کوشش ناکام ایک ہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فورسز نے دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہندوستان کی جانب سے پاکستانی اقدام کا خیرمقدم
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸ہندوستان نے حافظ سعید کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت فہرست میں شامل کرنے کے اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
مسئلہ کشمیرکے حل پر تاکید
Feb ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۵جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین نے مسئلہ کشمیرکے حل پر تاکید کی ہے۔
-
صرف مذاکرات ہی مسئلہ کشمیر کاحل
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۶ہندوستان کے سابق وزیرخارجہ یشونت سنہا نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیرمذاکرات کے ذریعے ہی حل ہوسکتا ہے۔
-
آر ایس ایس پردہشت گردی پھیلانے کا الزام
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰کانگریس پارٹی کے رہنما دگ وجے سنگھ نے کہا ہے کہ آر ایس ایس ہمیشہ سے دہشت گردی پھیلاتا اور بم بنانے کی ٹریننگ دیتا رہا ہے ۔
-
اتر پردیش میں تیسرے مرحلے کی پولنگ
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۸ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں تیسرے مرحلے کی پولنگ آج صبح 7 بجے شروع ہوئی۔
-
تمل ناڈو اسمبلی میں ہنگامہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸ہنگامہ کے پیش نظر اسمبلی کی کارروائی کو چند گھنٹوں کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے۔
-
تمل ناڈو کے نئے وزیراعلی کی تقریب حلف برداری
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۶پلانی سوامی تمل ناڈو کے نئے وزیر اعلی بن گئے ہیں۔