-
ہندوستان: فرقہ پرست طاقتوں کو شکست دینے پر تاکید
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۹اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ فرقہ پرست طاقتوں کو شکست دینا ضروری ہے۔
-
دہلی سلسلہ وار بم دھماکہ کیس کا فیصلہ
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۶دہلی کی پٹیالہ ہاوس کورٹ نے کل2005میں ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کو دہلادینے والے سلسلہ وار بم دھماکہ کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
-
ہندوستان:وکاس سوروپ کی جگہ گوپال باگلے نئے خارجہ ترجمان
Feb ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۵وکاس سوروپ کینیڈا میں ہندوستان کا ہائی کمشنر مقرر ہوگئے۔
-
دہلی سیریل بم دھماکوں میں تین مسلم نوجوان بے قصور ثابت، بارہ سال بعد رہا
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱نئی دہلی کی ایک عدالت نے دہلی کے سلسلہ وار بم دھماکوں کے کیس میں تین مسلم نوجوانوں کو بے قصور قرار دیتے ہوئے انہیں بارہ سال بعد باعزت بری کر دیا۔
-
پلانی سوامی تمل ناڈو کے وزیراعلی مقرر
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶تمل ناڈو کے گورنر سی ودیاساگر راو نے آل انڈیا انا دراوڑ منیتر کشگم (ا ے آئی ڈی ایم کے) کی قانون ساز پارٹی کے نومنتخب لیڈر ای کے پلانی سوامی کو وزیراعلی مقرر کردیا اور انہیں 15دن کے اندر اکثریت ثابت کرنے کو کہا۔
-
ہندوستان: یوم نبی سرکاری سطح پر منانے کا اعلان
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۱ممتا بنرجی حکومت کا فیصلہ ، پیغمبر اسلام کے یوم پیدائش پر تمام سرکاری لائبریریوں یوم نبی سرکاری سطح پر منایا جائے گا
-
ہندوستان: ملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۹دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں رکاوٹ پہنچانے والے لوگوں کے خلاف بھی فوج اب سخت کارروائی کرے گی۔
-
ہندوستان: نکسلیوں اور سکیورٹی فورسز میں تصادم
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۷ہونے والے تصادم میں دوسکیورٹی اہلکارہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان: ریاستی انتخابات کا دوسرا مرحلہ
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۵ہندوستان میں ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔
-
کشمیر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۲کولگام مارچ کو ناکام بنانے کیلئے علاقے کو فوجی چھاونی میں تبدیل کر دیا گیا۔