-
آل انڈیا مسلم پرسنل بورڈ کی جانب سے لاء کمیشن کا سوالنامہ مسترد
Oct ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۷آل انڈیا مسلم پرسنل بورڈ نے یکساں سول کوڈ اور تین طلاق کے مسئلے پر تیار کئے گئے سوالنامے کو مسترد کرتے ہوئے لاء کمشین کو جانبدار بتایا ہے۔
-
وادی کشمیر کے شوپیاں علاقے میں مسلح افراد کا گرنیڈ حملہ، متعدد افراد زخمی
Oct ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے شوپیاں میں سی آر پی ایف کے گشتی دستے پر گرنیڈ سے حملہ ہوا ہے جس میں ایک فوجی اور سات عام شہری زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپ
Oct ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان ایک چھڑپ کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
کشمیر میں جلوس عزا پر سیکورٹی فورس کا حملہ
Oct ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج اور سیکورٹی اہلکاروں نے عزاداروں پر حملہ کر کے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
افغانستان: صوبہ ننگرہار میں خود کش بم دھماکہ
Oct ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۳افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک خودکش بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ایک نوجوان کی موت کے بعد حالات مزیدکشیدہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ایک تیرہ سالہ زخمی نوجوان کی موت واقع ہوجانے کے بعد پرتشدد مظاہروں میں ایک بار پھر شدت آگئی ہے اور حکام نے سری نگر کے متعدد علاقوں میں کرفیو نافذ کردیا ہے
-
کشمیر میں پرتشدد مظاہروں کی لہر چوتھے مہینے میں داخل
Oct ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہروں کی لہر چوتھے مہینے میں داخل ہوگئی ہے-
-
کشمیر میں ہندوستانی فوجی مرکز پر ایک اور حملہ ، تین مسلح افراد ہلاک
Oct ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے ہندواڑہ میں ایک فوجی مرکز راشٹریہ رایفل کی بٹالین کے ہیڈکوارٹر پر مسلح افراد نے پھر حملہ کیا ہے
-
ہندوستانی فوج کا سرجیکل آپریشن کا ثبوت پیش کرنے کا دعوی
Oct ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۸ہندوستانی فوج کے ذریعے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں سرجیکل آپریشن کے دعوے کو پاکستان کی جانب سے مسترد کر دئےجانے اور خود ہندوستان میں بھی بعض سیاسی جماعتوں کی جانب سے سرجیکل اسٹرائیک کا ثبوت مانگے جانے کے بعد ہندوستانی فوج نے سرجیکل اسٹرائیک کا ثبوت حکومت کو پیش کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہرے اور ہڑتال
Oct ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں بدھ کو بھی سخت بندشوں، ہڑتالوں اور پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا۔