-
ہندوستان میں ٹرین حادثہ، متعدد زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۰ہندوستان میں مسافر ٹرین جہلم ایکسپریس حادثہ کا شکار ہو گئی جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان، کشمیر میں حالات میں بہتری کے دعوے کے باوجود مظاہرے جاری
Oct ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں اٹھاسی ویں روز بھی بندشوں اور ہڑتالوں کے باعث معمولات زندگی مفلوج رہے۔
-
راج ناتھ سنگھ ایک بار پھر کشمیر کے دورے پر
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۱ہندوستان کے مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ پیر کو ایک بار پھر کشمیر پہنچے ہیں۔
-
کشمیر میں فوجی کیمپ پر حملہ، چار ہلاک
Oct ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے شمالی ضلع بارہ مولا میں ہندوستانی فوج کے چھیالیس راشٹریہ رائفلز کے کیمپ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں دو فوجی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان: کشمیر میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری
Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اتوار کو بھی سخت بندشوں اور ہڑتالوں کا سلسلہ جاری رہا جبکہ مختلف مقامات پر پرتشدد مظاہرے بھی ہوئے۔
-
ہندوستان کسی پر حملہ نہیں کرنا چاہتا، ہندوستانی وزیر اعظم مودی
Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مود ی نے کہا ہے کہ ان کا ملک نہ تو کسی پر حملہ کرنا چاہتا ہے اور نہ ہی کسی کی زمین ہڑپنا چاہتا ہے۔
-
ہندوستان: کوسٹ گارڈ کا ایک پاکستانی کشتی پکڑنے کا دعوی
Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۶ہندوستانی کوسٹ گارڈ نے گجرات کے ساحل کے قریب ایک مشتبہ پاکستانی کشتی کو پکڑنے کا دعوی کیا ہے جن میں نو افراد سوار تھے۔
-
ہندوستان: راجستھان میں بجلی گرنے سے نو افراد کی ہلاکت
Oct ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۷ہندوستان کی ریاست راجستھان میں الگ الگ مقامات پر بارش کے دوران بجلی گرنے سے نو افراد ہلاک ہو گئے-
-
کشمیر میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری
Oct ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پچاسی ویں روز بھی پرتشدد مظاہروں، سخت بندشوں اور ہڑتالوں کا سلسلہ جاری رہا-
-
کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ
Oct ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۶ہندوستان اور پاکستان نے ایک دوسرے پر کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔