-
کشمیر میں دو مزید مظاہرین جاں بحق، درجنوں زخمی
Sep ۰۶, ۲۰۱۶ ۲۳:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوامی مظاہرے ایک بار پھر پرتشدد ہو گئے ہیں-
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مظاہرے، ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں دو مہینے گذر جانے کے بعد بھی پرتشدد مظاہروں میں کمی واقع نہیں ہو سکی ہے۔
-
کشمیر کے مسئلے پر راج ناتھ سنگھ کی مودی سے ملاقات
Sep ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۳ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کل جماعتی وفد کے ہمراہ کشمیر کا دورہ مکمل کرنے کے بعد منگل کو وزیراعظم نریندرمودی کو رپورٹ پیش کی۔
-
کشمیر میں مظاہرے اور تشدد، دسیوں افراد زخمی
Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ پیر کو بھی جاری رہا۔
-
ہندوستانی اپوزیشن لیڈران کشمیری عوام سے بھی ملیں گے: آزاد
Sep ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۲ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالان راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس پارٹی کے مرکزی رہنما غلام نبی آزاد نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے لیڈران وادی کشمیر کے زمینی حقائق جاننے کے لئے عام کشمیریوں سے ملاقات کریں گے۔
-
بین الاقوامی ایجنڈا طے کرنا برکس کی ذمہ داری ہے: مودی
Sep ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۵چین کے شہر ہانگجو میں جی ٹوئنٹی اجلاس کے موقع پر برکس کے رکن ملکوں کا بھی ایک اجلاس ہوا جس میں ہندوستانی وزیراعظم نے برکس کو ایک انتہائی موثر تنظیم قرار دیا۔
-
کل جماعتی وفد کا دورہ سری نگر اور وادی میں پرتشدد مظاہرے
Sep ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہروں کے دوران مرکز سے کل جماعتی وفد وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی قیادت میں سری نگر پہنچا ہے جبکہ وادی کے بیشتر علاقوں میں پرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔
-
مرکز حریت کانفرنس سمیت سبھی طبقوں سے بات چیت کرے: محبوبہ مفتی
Sep ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی وزیراعلی محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت سے کہا ہے کہ وہ وادی میں جاری بحران کو حل کرنے کے لئے حریت کانفرنس سمیت کشمیر میں سماج کے سبھی طبقوں سےبامعنی مذاکرات کرے۔
-
کشمیر میں پرتشدد مظاہروں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں ہفتے کو بھی پرتشدد مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ ویتنام
Sep ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۶ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے دورہ ویتنام میں اس ملک کے ساتھ دفاعی اور اسٹریٹیجک معاہدہ کیا ہے۔