-
کشمیر میں پرتشدد مظاہروں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں ہفتے کو بھی پرتشدد مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ ویتنام
Sep ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۶ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے دورہ ویتنام میں اس ملک کے ساتھ دفاعی اور اسٹریٹیجک معاہدہ کیا ہے۔
-
جموں کشمیر کے نوجوانوں کے لئے مودی کی جانب سے پیکج کا اعلان
Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۴ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ریاست جموں کشمیر کے نوجوانوں کو کھیلوں کی سرگرمیوں سے جوڑنے کے لئے دو سو کروڑ روپئے کا خصوصی پیکج دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
چین سعودی شہزادے کے دورے کے تعلق سے احتیاط سے کام لے: سشما سوراج
Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۱ہندوستان کی وزیر خارجہ نے چین سے درخواست کی ہے کہ وہ سعودی شہزادے محمد بن سلمان کے حالیہ دورے کے تعلق سے احتیاط سے کام لے۔
-
ہندوستان میں عام ہڑتال
Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۵ہندوستان میں جمعے کو ٹریڈ یونینوں کی کال پر ملک گیر ہڑتال تھی۔
-
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کا دورہ ہندوستان
Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۸مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے اپنے دورہ ہندوستان میں نئی دہلی میں ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی ہے۔
-
جمعہ کو بھی کشمیر میں حالات کشیدہ، نماز جمعہ پر پابندی برقرار
Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سخت بندشوں کے باوجود جمعہ کو بھی مختلف علاقوں میں پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات بدستور بحرانی
Sep ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سخت ترین بندشوں اور کرفیو کے باوجود جمعرات کو بھی پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا
-
سنگور اراضی تنازعہ، ہندوستان کی عدالت عظمی کا کسانوں کے حق میں فیصلہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷ہندوستان کی سپریم کورٹ نے ٹاٹا موٹر کے نینو کار پروجیکٹ کے لئے ریاست مغربی بنگال کے سنگور میں سابقہ بائیں محاذ کی حکومت کے ذریعے ایک ہزار ایکڑ اراضی کی تحویل کے فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
کشمیر : پرتشدد مظاہروں کی تازہ لہر میں ایک ہلاک درجنوں زخمی
Aug ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں بدھ کو ایک بار پھر احتجاجی مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔